غالباً یہ سب باتیں زیبِ داستاں کے لئے کی گئی ہیں جن کی ہرگز ضرورت نہیں تھی۔ جھوٹ جب زیبِ داستاں کے لئے بولا جائے تو اُس کے لئے بہت زیادہ سلیقے کی ضرورت ہوتی ہے۔
اگر یہ واقعہ سچا ہے تو سیدھا سادھا واقعہ بھی کافی تھا۔ اور اگر سچا نہیں تھا تو یہ باتیں فرض کرکے بھی بتائی جا سکتی تھیں۔ جو تحریر...