نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تعارف انوار فاروق ، منڈی بہاالدین ، سعودی عریبیہ

    خوش آمدید انوار صاحب۔۔۔۔۔!
  2. محمداحمد

    محبت آزادی ہے۔

    ہم تو موبائل سے بہت ہی کم لاگ ان ہوتے ہیں۔ ہو بھی جائیں تو لکھنا مشکل۔ ویسے نیرنگ خیال بھائی نے گو کی بورڈ کا بتایا تھا۔ اب یہ نہیں پتہ کہ آپ کا والا مسئلہ اس سے حل ہو سکتا ہے یا نہیں۔ نیرنگ خیال بھائی بتائیں اگر کوئی حل ہے تو۔ :)
  3. محمداحمد

    محبت آزادی ہے۔

    How smart :)
  4. محمداحمد

    محبت آزادی ہے۔

    نہیں ! 1- منگیتر سے (احمد فراز ) 2- محبت آزادی ہے (اشفاق احمد) ویسے اب آپ آ گئے ہیں تو جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہاں سب شاعر ادیب نہیں ہیں۔ کچھ ہماری طرح شاعروں اور ادیبوں کے چاہنے والے بھی ہیں۔ سو یہاں شاعروں اور ادیبوں کے فن پارے شئر کیجے۔ اور گپ شپ کیجے۔
  5. محمداحمد

    محبت آزادی ہے۔

    ابن رضا بھائی ۔۔۔۔! آپ کے "کی بورڈ" میں کوئی مسئلہ ہے یا کیا ہے کہ آپ کا لکھا ہوا "ہ" کچھ عجیب ہی نظر آتا ہے۔
  6. محمداحمد

    محبت آزادی ہے۔

    دراصل ۔۔۔۔! ہم میں سے بہت سے لوگ "شارٹ کٹ" کے چکر میں لگ کر اپنا اصل ٹیلنٹ بھی گنوا دیتے ہیں۔ محنت سے کام کیا جائے تو سب کچھ ہو سکتا ہے۔ صرف یہ سوچ لیجے کہ کبھی "احمد فراز" اور "اشفاق احمد" بھی مبتدی رہے ہوں گے جنہیں کوئی نہیں جانتا ہوگا۔ اُنہوں نے خود کو پالش کی ، کرتے رہے کرتے رہے اور ایک...
Top