نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پرویز مشرف پر فرد جرم عائد ہونے کا منظر

    میرے حساب سے کم و بیش تمام پاکستانی سیاسی رہنماؤں میں ایک عنصر ناپید ہے اور وہ ہے اخلاص۔ اگر اخلاص اور مناسب درجے کی ذہانت ہو تو باقی کمی مشاورت سے پوری کی جا سکتی ہے۔
  2. محمداحمد

    پرویز مشرف پر فرد جرم عائد ہونے کا منظر

    یہ بات آپ کی ٹھیک ہے۔ مجھے بھی کوئی ایسا دکھائی نہیں دیتا۔ شاید کوئی اور دوست راہ سُجھائے۔
  3. محمداحمد

    پرویز مشرف پر فرد جرم عائد ہونے کا منظر

    لقب "روشنی کا استعارہ" کے لئے پاکستانی سیاسی اُفق سے کوئی ایک نام؟؟؟
  4. محمداحمد

    پرویز مشرف پر فرد جرم عائد ہونے کا منظر

    پھر اس کا جواب آپ کی رائے میں کیا ہے؟ :)
  5. محمداحمد

    پرویز مشرف پر فرد جرم عائد ہونے کا منظر

    کوئی اور ایسی شخصیت پاکستان کے سیاسی اُفق پر نظر آتی ہے جو روشنی کا استعارہ کہلا سکے؟
  6. محمداحمد

    آج کی تازہ جگت :D

    یعنی یہ لفظ سنسکرت کا ہے۔ ایک بار شاید نین بھائی سے بھی اس سلسلے میں بات ہوئی تھی اور انہوں نے بھی یہی بات بتائی تھی جو ہمارے ذہن سے نکل گئی۔ عموماً یہ لفظ پنجابی بولنے والوں سے زیادہ سننے میں آتا ہے سو ہم نے سمجھا کہ یہ پنجابی کا ہی لفظ ہے۔
  7. محمداحمد

    آج کی تازہ جگت :D

    ٹھیک کہا آپ نے۔ دنیا نیوز سے سہیل احمد کے ساتھ پیش کیے جانے والا پروگرام "حسبِ حال" پھر بھی کچھ بہتر تھا لیکن جیو کا پروگرام تو مجھے بالکل بھی پسند نہیں ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ کبھی کبھی شہروں کے متعلق معلوماتی باتیں اس پروگرام میں شامل کی جاتی ہیں۔
  8. محمداحمد

    آج کی تازہ جگت :D

    جی شاید ایسا ہی ہے ۔ آفتاب اقبال ٹی وی پر آنے سے پہلے جس معیار کے سمجھے جاتے تھے اُن کے پروگرام میں پیش کیا جانے والا مواد / مزاح اتنا معیاری نہیں ہوتا۔ مزاح کا یہ پست معیار غالباً پروگرام کے فارمیٹ اور جیو کی عمومی پالیسی کی وجہ سے ہے۔ واللہ عالم۔
  9. محمداحمد

    پرویز مشرف پر فرد جرم عائد ہونے کا منظر

    حکومت مشرف کے خلاف بس یہی کچھ کرسکتی تھی جو اُس نے کیا۔ میڈیا نے اس بات کو بڑا مسئلہ بنا کر پیش کیا اور عوامی زبوں حالی کے باعث بننے والے مسائل سے دانستہ (غالباً) پہلو تہی کی پالیسی اختیار کی گئی۔
  10. محمداحمد

    آج کی تازہ جگت :D

    آفتاب اقبال کا تو پورا پروگرام ہی غالباً پنجابی میں ہوتا ہے ۔ کہیں کہیں شوقیہ اردو بولی جاتی ہے اُس میں۔ :) خاص طور پر پروگرام میں موجود مسخرے تو شاید اردو جانتے ہی نہیں۔ :) ہم پنجابی بامشکل سمجھ پاتے ہیں سو ٹی ریموٹ سے کام لیتے ہیں۔ :p
  11. محمداحمد

    اپریل فول منانے کا عبرتناک انجام

    بہت عبرتناک واقعہ ہے۔ عموماً لوگ پہلی اپریل کو ہلکے پھلکے مذاق کرتے ہیں۔ لیکن اُس سے بھی گُریز کرنا چاہیے۔
  12. محمداحمد

    آج کی تازہ جگت :D

    اردو میں "جَگت" سے مراد جہان بھر کا۔ جیسے جگت اُستاد یا جگت ماموں۔۔! آپ کا والا "جُگت" شاید پنجابی کا لفظ ہے اور غالباً اس کا مطلب کوئی مزاحیہ بات یا طنزیہ جملہ وغیرہ۔ کیا اردو میں بھی اس کے لئے کوئی لفظ یعنی کوئی یک لفظی متبادل موجود ہے؟
  13. محمداحمد

    فورم کے اعداد و شمار

    گپ شپ کے دھاگے ٹھنڈے ہو گئے ہیں۔ :)
  14. محمداحمد

    میں نے تجھ سے چاند ستارے کب مانگے ۔۔۔ روشن دل، بیدار نظر دے یا اللہ۔

    میں نے تجھ سے چاند ستارے کب مانگے ۔۔۔ روشن دل، بیدار نظر دے یا اللہ۔
  15. محمداحمد

    اف یہ رشتہ دار :)

    ویسے رشتے دار اتنے بُرے بھی نہیں ہوتے۔ اگر یقین نہ آئے تو صرف یہ سوچ لیجے کہ آپ بھی تو کسی کے رشتے دار ہیں۔ :) جن نمونوں کا ذکر قیصرانی بھائی نے کیا ہے وہ رشتے داروں اور غیروں سب میں باآسانی مل جاتے ہیں، لیکن چونکہ غیر ہمارے لیے اتنے اہم نہیں ہوتے تو ہم با آسانی اُن کو نظر انداز کرسکتے ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    یا دھرتی کے زخموں پر مرہم رکھ دے ۔۔ یا میرا دل پتھر کردے یااللہ ۔

    یا دھرتی کے زخموں پر مرہم رکھ دے ۔۔ یا میرا دل پتھر کردے یااللہ ۔
  17. محمداحمد

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    ماشاءاللہ ۔۔۔! بہت مبارک ہو۔
  18. محمداحمد

    اف یہ رشتہ دار :)

    کیسے کیسے لوگ ہمارے دل کو جلانے آ جاتے ہیں۔ :)
  19. محمداحمد

    محبت آزادی ہے۔

    خیر باقی تو جو ہوا سو ہوا ۔لیکن اس بہانے محفل کو ایک اور اچھے سے بھائی انوار گوندل مل گئے ہیں۔ :)
  20. محمداحمد

    سیلاب کی دلہن........ترجمہ Wedding in the Flood

    بہت ہی خوب ۔۔۔۔! لاجواب ۔ بڑی عمدگی سے واقعہ روایت کیا گیا ہے۔ واہ واہ ۔ خوش رہیے ۔۔۔! فلک شیر بھائی۔
Top