نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    اوہ اس جانب دھیان نہیں گیا۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    سری لنکا کی جانب سے اس بہادری کا مظاہرہ حیران کن ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    سعود عثمانی جانا انجانا ۔ سعود عثمانی

    کل اس نظم کو ریکارڈ کرنے کی کوشش کی ہے۔ :) نظم: جانا انجانا ٭ شاعر: سعود عثمانی
  4. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    اور دل کے پاس قائداعظم
  5. محمد تابش صدیقی

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    یعنی چندی مل کے ساتھ ڈیکویلا کی بھی سنچری
  6. محمد تابش صدیقی

    جنھوں نے واقعی چار کتابیں زیادہ پڑھی ہوتی ہیں، ان کا یہ رویہ جینا حرام کرنے والا نہیں ہوتا۔ :)

    جنھوں نے واقعی چار کتابیں زیادہ پڑھی ہوتی ہیں، ان کا یہ رویہ جینا حرام کرنے والا نہیں ہوتا۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    گرمی کا موسم آیا ( بچوں کے لیے لکھی گئی نظم)

    یہ کافی حوصلہ افزاء بات ہے کہ آپ کے قوافی درست ہیں۔ آج کل تو اپنے آپ کو شاعر کہنے والوں میں بھی ایسے لوگ ہیں جن کے قوافی درست نہیں ہوتے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    گرمی کا موسم آیا ( بچوں کے لیے لکھی گئی نظم)

    اصطلاحات سے قطع نظر اوزان پر توجہ دیں، تعلیم و تعلم سے تعلق رکھنے والے فرد کے لیے اتنا مشکل نہیں۔ شاعری کے بنیادی قاعدہ کے طور پر محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب کے اس مضمون سے استفادہ حاصل کیجیے۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    ناں اور نہ کا استعمال

    ناں کا لفظ اردو میں نہیں ہے۔ نا اور نہ کے حوالے سے پچھلے دنوں یہاں بات ہوئی ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    لمعاتِ نظر ٭ نعتیہ مجموعۂ کلام ٭ نظرؔ لکھنوی

    غالباً ڈراپ باکس کی کارستانی ہے، کل دیکھتا ہوں۔ ابھی لیپ ٹاپ کھولنے کا موڈ نہیں۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    #ہیش۔ٹیگ

    #ہیش۔ٹیگ
  12. محمد تابش صدیقی

    متفق

    متفق
  13. محمد تابش صدیقی

    ڈیوس کپ: پاکستان بمقابلہ جنوبی کوریا

    عقیل خان نے ہونگ شونگ چن صاحب کو ہرا کر پاکستان کی برتری 2-0 کر دی ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    آج کے دن کے اختتام پر بنگلہ دیش کی برتری محض 7 رنز کی رہ گئی ہے اور ابھی سری لنکا کی 7 وکٹیں باقی ہیں۔ 504 پر 3 آؤٹ روشن سلوا 87 اور چندی مل 37 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    ڈیوس کپ: پاکستان بمقابلہ جنوبی کوریا

    اللہ جانے کوئی نیا نام کب سننے کو ملے گا۔
  16. محمد تابش صدیقی

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    چار رنز پہلے ہی چل دیے۔ کوئی بات نہیں۔ شاباش مینڈس
Top