نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    صرف سلوے کی صورت میں گنجائش بڑھ جائے گی۔
  2. محمد تابش صدیقی

    بہبودِ آبادی

    ہاہا اعلیٰ ہے امجد بھائی
  3. محمد تابش صدیقی

    اگر حلال ہوتی تو ظالم طاقتور کا مقابلہ کون کرتا؟

    اگر حلال ہوتی تو ظالم طاقتور کا مقابلہ کون کرتا؟
  4. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    موضوع دوسری طرف نکل جائے گا۔ ورنہ کرامات تو ان کی بھی رہی ہیں۔ :) یہاں لطائف تک ہی رہتے ہیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    ہاسٹل لائف کا تجربہ؟
  6. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اس کا تعلق جمہوریت یا آمریت سے نہیں ، بلکہ قوم کے مجموعی مزاج سے ہے۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اشتہاری ملزم پر سے الزامات ہٹا کر گورنر کس نے لگایا؟ این آر او کے ذریعے کرپٹ اور قاتل افراد کو تحفظ کس نے فراہم کیا؟ ایک غیر ملکی بینکر کو لا کر وزیرِ اعظم کس نے بنایا؟
  8. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    آپ کنسٹرکشن میٹیریئل پر اعتماد چیک کریں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    بہت اچھی بات ہے۔:)
  10. محمد تابش صدیقی

    آج کی دلچسپ خبر!

    محفل کے ایک ممبر فرخ وحید بھائی نے کل اپنے کیمرے سے چاند گرہن کی یہ تصویر لی ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

    میرا نہیں خیال کہ عدنان بھائی نے اسے طنز سمجھا ہو گا۔ :) اور اگر اس سے طنز کا پہلو بھی نکل رہا ہے تو میری طرف سے معذرت قبول کیجیے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

    موضوع پر واپس آتے ہوئے۔ کمال منظر کشی ہے جناب آپ کے بھائی کی۔ میری بھی بڑی خواہش ہے کمراٹ جانے کی۔ اللہ کرے کہ کبھی ہمت کر سکوں۔ ابھی تو سنا ہے کہ رستے اتنے آسان نہیں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

    کچھ لوگوں کو اصلاح چمچ میں رکھ کر نہیں دینی چاہیے۔ :P
  14. محمد تابش صدیقی

    تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

    یہی کہ فوٹو گرافری کیا ہے؟ فوٹوگرافی کا ذکر تو سنا ہے۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    تری بے رخی جو دیکھی، غم دہر کو پکارا

    یہ بات تو درست ہے۔ اسے اپنی غزل پر میری رائے سمجھ لیجیے کہ غزل اصلاح سے ماورا ء ہے :) ورنہ عیب نکالنا ہی مقصد ہو تو میر و غالب میں بھی نکل آتا ہے۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    تری بے رخی جو دیکھی، غم دہر کو پکارا

    بہت عمدہ۔ اصلاحِ سخن میں پوسٹ کرنا محض کسرِ نفسی ہی معلوم ہوتا ہے۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    جی اسلام آباد میں عمومی طور پر سڑکوں کی حالت بہت بہتر ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    محفل! دلچسپ و عجیب

    اور شاہد شاہ کے عارف کریم ہونے میں؟
Top