پہلے تصویر کو پوسٹ امیجز پر اپلوڈ کریں۔ (اس کے علاوہ بھی امیج اپلوڈنگ سائٹ استعمال کر سکتے ہیں، جو تھرڈ پارٹی شئر کی سہولت دیتی ہو۔) اپلوڈ کرتے ہی وہاں نیچے کچھ لنکس آ جائیں گے۔ ان میں سے دوسرا لنک (جس پر ڈائریکٹ لنک لکھا ہو گا) کاپی کریں۔
یہاں کمنٹ باکس کے اوپر ٹول بار میں جس ٹول پر تصویر...