میرا خیال ہے کہ انور مسعود اور مسعود انور دو الگ شعراء ہیں۔ محمد عدنان اکبری نقیبی
یہ الگ بات ہے کہ انور مسعود صاحب کی بھی سنجیدہ شاعری بہت کمال کی ہے۔ :)
نہ کو دو حرفی باندھنے سے گریز کرنا چاہیے۔
ان اشعار میں ایک حرفی ہی باندھا گیا ہے۔
نا اور نہ دو الگ لفظ ہیں، ایک دوسرے کا متبادل نہیں۔
نہ کے دو حرفی استعمال کے لیے اردو شاعری میں نے مستعمل رہا ہے۔