نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آج "کھانے" کی ضد نہ کرو ٭ احمد حاطب صدیقی

    آج "کھانے" کی ضد نہ کرو احمد حاطب صدیقی وطنِ عزیز میں حادثۂ نکاح کو ’’شادی‘‘ مبارک کہا جاتا ہے۔ جو دراصل ’’شاد ہونے‘‘ کا ایک وقتی مفروضہ ہے۔ اس موقع پر شاد تو شاید فقط دوہی نفر ہوتے ہوں گے، باقی لوگ تو بس ’’بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ‘‘ کے مصداق بربنائے دیوانگی شاد ہوتے پھر رہے ہوتے ہیں۔...
  2. محمد تابش صدیقی

    آج کی دلچسپ خبر!

    اسلام آباد میں اس وقت تو بادل ہیں۔ دیکھیے اس وقت تک رہتے ہیں یا نہیں۔ ویسے اس وقت بارش کی ترجیح سپر مون سے زیادہ ہے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    اتنے دنوں(آپ کے لیے سالوں) کے بعد آئیں گے تو ایسا ہی محسوس ہو گا۔

    اتنے دنوں(آپ کے لیے سالوں) کے بعد آئیں گے تو ایسا ہی محسوس ہو گا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    ٹرانس-تسمان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    غالباً پہلی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی وجہ سے ابھی معاملہ ہلکا رکھا گیا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    بقول شاہد شاہ صاحب ان کو ریٹنگ میں مسئلہ آ رہا ہے۔ اس سے پہلے یا ابھی کسی اور کی جانب سے ایسا...

    بقول شاہد شاہ صاحب ان کو ریٹنگ میں مسئلہ آ رہا ہے۔ اس سے پہلے یا ابھی کسی اور کی جانب سے ایسا مسئلہ سامنے نہیں آیا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    لفظ الو پر اشعار

    یہ مصرعہ اس طرح بھی پڑھا ہے کہ بوم رہے یا ہما بسے
  7. محمد تابش صدیقی

    محفل! دلچسپ و عجیب

    بھابھی کو ثبوت دکھائیں اپنی زندہ دلی کا۔ :P
  8. محمد تابش صدیقی

    محفل! دلچسپ و عجیب

    میرے بھی اب ہونے والے ہیں۔ :P
  9. محمد تابش صدیقی

    محفل کی اطلاعی ای میلز کیسے بند کی جائیں؟

    ان چیک کرنے سے پہلے تک جن لڑیوں کی اطلاعات آن ہو چکی تھیں۔ وہ آتی رہیں گی۔ اس کا حل یہ ہے کہ یہاں جا کر تمام لڑیاں منتخب کریں اور اوپر بائیں جانب "زیر نگرانی لڑیوں کے اختیارات" پر کرسر لے کر جائیں، مینو میں سے "ای میل اطلاع غیر فعال کریں" پر کلک کر دیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    میر کے بہتر نشتر

    یہ بہتر نشتر میر کی اپنی اصطلاح ہے یا کسی فین کی حرکت؟
  11. محمد تابش صدیقی

    محفل! دلچسپ و عجیب

    یہ تو واقعی دلچسپ و عجیب ہو گیا۔ میرا خیال تھا کہ محفل آپ کی پہلی اور آخری محبت ہے۔ :P
  12. محمد تابش صدیقی

    میر کے بہتر نشتر

    محمد وارث فاتح
  13. محمد تابش صدیقی

    محفل! دلچسپ و عجیب

    مجھے ابھی تک آ کر جانے کی نوبت نہیں آئی، کہ آئی ڈی بھولے۔ اس لیے ایک ہی سے گزارا کیا ہے۔ اورکٹ شاید واحد ویب سائٹ تھی، جہاں دو اکاؤنٹ بنائے، ایک دو فورمز پر ماڈریشن کے لیے۔ ورنہ ایک ہی اکاؤنٹ ہے۔ حتیٰ کہ سِم بھی ایک ہی ہے۔ :p
  14. محمد تابش صدیقی

    گوگل پلے سروسز ایرر ۔

    نیٹ سے پرانے ورژن تلاش کر کے مینولی انسٹال کر کے دیکھیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محترمہ ہادیہ کو ۳۰۰۰ مراسلوں کی مبارکباد

    بہت مبارک ہو ہادیہ بہن۔ آج کل چھٹیوں پر ہیں۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    دوسری طرف والا یہاں جو نظر آ رہا ہے۔ اب یہ تو مناسب بات نہیں کہ بھابھی کے جوابات بھی یہاں تک پہنچیں۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    انڈیزائن اسباق آخری قسط(حاشیہ لگائیں)

    شاہد شاہ صاحب میری بات دیر سے سمجھ آئی ہے یا، پہلے متفق تھے اور اب تعارف کروانا نہیں چاہتے؟ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    آج کوئی نیا جھگڑا ہوا ہے؟
  19. محمد تابش صدیقی

    انڈیزائن اسباق آخری قسط(حاشیہ لگائیں)

    ماشاء اللہ معلوم ہوتا ہے کہ محفل سے شناسائی رہی ہے۔ متعلقہ زمرہ میں جا کر تعارف کروا دیں۔ :)
Top