نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 47)

    سن اٹھارہ سو ستر سے مثال لے کر آئیے۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    ایک کتاب کی تلاش۔۔۔۔"فنِ خطابت"

    کیا یہ اس صورت میں بھی ہوتا ہے، اگر جملہ حقوق کسی ادارے کے پاس ہوں، اور وہ بلا تعطل کتابیں چھاپ رہا ہو؟
  3. محمد تابش صدیقی

    اپنے سر تیرے تغافل کا بھی الزام لیا ہے

    وہ سنجیدہ ہیں اور استاد محترم الف عین صاحب نے بھی ان کی جانب سے ختم ہونے کے اعلان پر نظر رکھی ہوئی ہے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    اپنے سر تیرے تغافل کا بھی الزام لیا ہے

    مجھے اس سے ایک دلچسپ واقعہ یاد آ گیا۔ سکول میں ہمارے ایک نسبتاً چھوٹے قد والے استاد جی نے نیا نیا موٹر سائیکل لیا۔ سکول میں موٹر سائیکل کی سمینٹڈ پارکنگ تھی اور اس سے آگے کیاری تھی۔ شروع شروع میں وہ اکثر پارک کرتے کرتے کیاری میں اتر جاتے تھے۔ اور پورا سکول یہ منظر دیکھنے کا منتظر ہوتا تھا۔ :)...
  5. محمد تابش صدیقی

    اپنے سر تیرے تغافل کا بھی الزام لیا ہے

    ازراہٍ تفنن یوں لگتا ہے کہ ہر مصرع ختم ہوتے ہوتے تھوڑا آگے نکل گیا ہے۔ :) غالباً فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن کی طرز پر زبان پر آ جانے کی وجہ سے
  6. محمد تابش صدیقی

    نہ کوئی باد نما تھا نہ ستارہ اپنا

    کیا ہی اچھے اشعار ہیں ظہیر بھائی۔ بہت اعلیٰ
  7. محمد تابش صدیقی

    ایک کتاب کی تلاش۔۔۔۔"فنِ خطابت"

    آپ ضرور دیکھ لیں۔ پاکستان میں امریکہ سے آنے والے کو ڈائریکٹ وزیرِ اعظم کے عہدہ پر بٹھاتے ہیں۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    دعا درخواست برائے دعا.

    ابھی بات ہوئی ان کے گھر والوں سے ان کے نمبر پر۔ آپریشن الحمد للہ کامیاب ہو گیا تھا۔ مگر ابھی طبیعت مکمل طور پر سٹیبل نہیں ہے۔ بات چیت ابھی نہیں کر سکتے۔ طبیعت کبھی ٹھیک اور کبھی بہت خراب ہو جاتی ہے، بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے زیادہ۔ دعاؤں کی ضرورت ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نہال، دانیال اور طلال سب کے سب بڑے میاں کے واسطے حلال سب کے سب
  10. محمد تابش صدیقی

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    بارش شراب عرش ہے یہ سوچ کر عدمؔ بارش کے سب حروف کو الٹا کے پی گیا :)
  11. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 47)

    کلاسیکی تو منصور آفاق بھی نہیں۔ :P اور بہرحال سند بھی نہیں ہیں۔ :) ہم جیسے مبتدیوں کو اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 47)

    ریحان بھائی فرما چکے ہیں۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 47)

    مثال کے طور پر پچھلے دنوں ایک صاحب کے ایک مصرع کے وزن پر اعتراض کیا تو انہوں نے عروض پر تقطیع کر کے سکرین شاٹ دکھا دی۔ دراصل انہوں نے عِلم استعمال کیا تھا، جبکہ عروض نے اسے عَلَم کے وزن پر دیکھ کر درست قرار دے دیا۔
  14. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 47)

    اس کا استعمال محض مددگار کے طور پر کریں، ٹیکنالوجی ہر پہلو سے درست نہیں ہو سکتی۔ عروض ڈاٹ کام کے نتائج پر خود بھی غور کریں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 47)

    سرخ کیا گیا حصہ مفعول کیسے ہوا؟ اگر اضافت نہ ہو تو مفعول ہے۔ مگر یہاں اضافت ہے، جو اسے فَعِلات بنا رہا ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    یہ ڈیٹا اردو لغت بورڈ کی سائٹ سے لیا ہے یا دوسری؟
  17. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    جی۔ البتہ کلی ڈیم سے باہر کرنی ہے۔
Top