نتائج تلاش

  1. دوست

    ٹیلیفونک رابطہ

    اروی
  2. دوست

    آئیڈیل فرضی شخصیات

    میرے خیال میں عمران کا شاگرد ٹائیگر۔ چونکہ مجھے وہ پسند ہے عمران سیریز میں۔ :D :D
  3. دوست

    امن ایمان۔ ۔ ۔شاعری اور آپکی یاد

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: بس وقت وقت کی بات ہوتی ہے۔ چلیں اسی بہانے آپ مسکرائیں تو۔ اب جلدی سے آجائیں میرا ارادہ بن رہا ہے کہ آپ کا بھی تعارف لکھوں :wink: ۔ اور پھر میں نے آپ کو انٹرویو بھی تو دینا ہے خوامخواہ حسد کا شکار ہوجاتا ہوں جب 15 15 صفحات کے انٹرویو دیکھتا ہوں۔ :wink:
  4. دوست

    نیو پاکستانی کرنسی

    :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh:
  5. دوست

    فرزانہ کے ہاں ‘

    :lol: :lol: باجو جانے کیا سمجھ بیٹھی تھیں۔
  6. دوست

    ٹیلیفونک رابطہ

    اتنی ساری عربی۔ :?
  7. دوست

    محمد یوسف کا ورلڈ ریکارڈ

    اللہ اس بندے کو مزید آگے لے کر جائے۔ واقعی اس نے تو کمال ہی کردیا ہے۔
  8. دوست

    آج کیا پہنا ہے

    میں آج اپنے اوتار والے لباس میں‌ ہوں۔ باجو والی شرٹ اور موتیا رنگ کی پینٹ۔ ود جیکٹ۔ ظفر بھائی معذرت کیسی۔ دیر سویر تو ہوہی جاتی ہے۔
  9. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    میں آؤں؟؟؟؟؟؟؟ 8)
  10. دوست

    ٹیلیفونک رابطہ

    بہت اچھے بھئی پسند آیا۔
  11. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب میں آجاتا ہوں جی ۔
  12. دوست

    ہپناٹزم

    :lol: :lol: :lol:
  13. دوست

    محسن حجازی کی تصویر

    سوالنامہ۔ آپ کا مکمل نام تاریخ پیدائش تعلق اور حاضر مقام تعلیم مہارت گورنمنٹ کے اس شعبے سے کیسے وابستہ ہوئے۔ فارغ اوقات کیسے گزارتے ہیں۔ آپ کے آئندہ پلانز کیا ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی اور دوست تھوڑی مدد کرے میری اس سلسلے میں مجھے یہی سوجھے ہیں۔ وسلام
  14. دوست

    فرزانہ کے ہاں ‘

    خیریں جاؤ تے خیریں آؤ۔
  15. دوست

    جتنے بھی تو کر لے ستم

    واہ۔ میں تھک گیا وہ بندہ نہیں تھکا، :lol: :lol: :lol:
  16. دوست

    بوجھو تو جانیں

    :lol: :lol: :lol: واقعی چکرا دینے والی تصویریں ہیں۔ مہارت کی داد دینی چاہیے جس نے بھی ان پر فوٹو شاپ میں کام کیا ہے۔
  17. دوست

    نصرت فتح علی اور نازیہ حسن کی غزل کی تلاش

    کلیکشن اس طرح کے کافی سارے گانے ہیں کوئی 168 میگا بائٹ 29 گانے ہیں۔ ہیں تو wma فارمیٹ میں لیکن میری پسند کے ہیں سارے۔ باقی بھی دیکھتا ہوں۔ گانے تو آڈیو ہی ہونے چاہییں ویڈیو تو بس ایویں ہی ہوتی ہے۔ دھیمے سروں میں گانا اور ساتھ میں کمپیوٹر پر کام۔۔۔۔ کیا ہی مزہ ہے
  18. دوست

    نصرت فتح علی اور نازیہ حسن کی غزل کی تلاش

    مجھے تو پوری کلیکشن مل گئی ہے۔ اب تسلی سے اتار رہا ہوں۔
Top