نتائج تلاش

  1. دوست

    ایک ای میل

    بات وقت کی ہے۔ ایک سلسلہ شروع کرنا اور اسے مسلسل جاری رکھنا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔
  2. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    تو پھر ہم مہمان ہوئے اب۔
  3. دوست

    محسن حجازی کی تصویر

    اچھی بات ہے۔ بھائی جی آپ ہی لکھیں پھر ان کا تعارف۔ میں تو محفل والے تعارف لکھ لکھ کر عادی ہوتا جارہا ہوں مزاح پیدا کرنے کا۔جبکہ یہ متقاضی ہے سنجیدگی اور شائستگی کا۔
  4. دوست

    ذہانت آزمایئے

    جی یہ میری معلومات میں اضافہ ہوگا چونکہ پہلی بار سنا ہے اس بارے۔
  5. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب میں آجاؤں۔ واقعی بھئی یوسف نے تو کمال ہی کردیا ہے۔
  6. دوست

    انفارمیشن ٹیکنالوجی “بیوٹی فل اردو “فارم

    اچھا تھیم لگایا ہے آپ نے کافی دنوں بعد ہی تشریف لائے ہیں۔۔۔
  7. دوست

    اردو جملہ 1.0.11 کا بیٹا ورژن

    یہ کمانڈ ڈھونڈیں اور دئیے گئے فونٹس سے پہلے اپنے پسندیدہ فونٹ کا نام لکھ دیں۔ font -family جیسے font-family: "Pak Nastaleeq", "Tahoma", "Urdu Naskh Unicode"; وغیرہ وغیرہ۔
  8. دوست

    چشم بد دور

    پھر آپ کو اس تصویر کی یو آر ایل کاپی کرکے اوپر نظر آنے والے پہاڑ جیسے آئکن کو دبا کر وہاں دینی ہوگی۔ (میری مراد ہے مدوِن میں جو آئکن نظر آتے ہیں پوسٹ کرتے وقت تو وہ خود ہی امیج کے ٹیگ لگادے گا اس کے اردو گرد اور آپ کی امیج ظاہر ہوجائے گی۔)
  9. دوست

    مبارکباد نومبر میں سو ارکان

    واہ۔ لیکن کئی اراکین ہیں جو غائب ہیں۔
  10. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    چوں چوں۔ :lol: :lol: :lol:
  11. دوست

    آئیڈیل فرضی شخصیات

    ماہنامہ نئے افق میں کبھی شائع ہوا کرتا تھا ایک ناول ٹائیگر۔ اس کا ہیرو یعنی شہزاد ٹائیگر ایسی شخصیت ہے جسے میں بہت عرصہ آئیدلائز کرتا رہا ہوں۔ مارشل آرٹس کا بے مثال ماہر، خطرناک حیرتناک اور پتہ نہیں کیا کیا ناک 11 حصوں کا یہ ناول اب بھی وقت ملے تو پڑھنے کو دل کرتا ہے۔
  12. دوست

    امن ایمان کی باتیں!

    یہ بات آپ نے خوب کہی۔ جو اچھی چیز شائع ہوگئ وہ عوامی ہوگئی۔
  13. دوست

    انٹرویو تھریڈ کے لیے الگ سے سب فورم

    بات میں وزن تو ہے لیکن منتظمین کتھے ہیں۔
  14. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب ہم تشریف لیے آئیں۔
  15. دوست

    ٹیلیفونک رابطہ

    ہاہاہاہاہاہاہا :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh:
  16. دوست

    سوات، سیاحوں کی جنت مکمل ہوگئی

    مبارکباد۔ میں اسے پڑھتا ہوں وکی پر منتقلی کے بعد
  17. دوست

    محسن حجازی کی تصویر

    بھائی جی کدھر ہو۔ ہم آپ کا انٹرویو کرنا چاہتے ہیں۔ ہیں جی!!!!!!!
  18. دوست

    سوال گندم جواب چنے

    سائیکل کے ڈرائیوروں کو سی این جی پر کروانا پڑے گا اس کام کے لیے۔ سی این جی اور ایل پی جی میں کیا فرق ہے؟؟؟
  19. دوست

    چشم بد دور

    اللہ اسے نظر بد سے بچائے۔
  20. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    و علیکم سلام جاتے جاتے جھانکتے چلیں۔
Top