واہ کیا بات کردی ہے آپ نے۔
میں نے کچھ سلسلہ شروع کیا ہے کل ایک پوسٹ کی تھی کے ڈی ای کے فورم پر اس سلسلے میں ابھی تک کوئی جواب نہیں ملا۔ ورنہ کے ڈی ای کے ڈویلپرز کے فورم پر بھی یہی پوسٹ کرتا ہوں دوبارہ۔
میرا خیال ہے کہ نعمان اگر آپ اوبنٹو پر اس مسئلے کو اٹھائیں اور تکنیکی گفتگو کے لیے حجازی...