نتائج تلاش

  1. دوست

    کیا غم ہے

    ویسے بات تو ٹھیک ہے بانٹنی خوشیاں چاہیں۔ لیکن غم بھی بانٹ لیا جائے تو مضائقہ نہیں۔
  2. دوست

    کیا غم ہے

    اللہ مبارک کرے۔
  3. دوست

    اب کس کو جانا ہے

    اب میں بھی چلوں۔ لینکس کی اپگریڈ کے لیے اٹھا تھا جو کہ ہورہی ہے اسی دوران سوچا پیغامات بھی دیکھتا چلوں۔ وسلام
  4. دوست

    سوات، سیاحوں کی جنت مکمل ہوگئی

    بھائی جی پہلے تین ربط ہی چیک کیے ہیں۔ مستنصر حسین تارڈ والا فلیپ کلیم چغتائی کی سرخی تلے اور اس کا اِس کے الٹ ہے۔ درست کیجیے گا۔
  5. دوست

    آؤ ہنسیں

    :laugh: :laugh: :laugh: :laugh: :laugh:
  6. دوست

    آئیڈیل فرضی شخصیات

    واہ۔ یہ تو پہلی بار معلوم ہورہا ہے۔ ویسے دیوتا شاید محی الدین نواب کی وفات کے بعد بھی ختم نہ ہو کوئی اور مصنف اسے وہیں سے شروع کردے گا۔ جیسا حال جاسوسی ڈائجسٹ میں شائع ہونے والے سلسلے آتش فشاں ( ہیرو وجدان) کے ساتھ ہوا تھا۔ آخری اقساط حُسام بٹ نے لکھی‌ تھیں۔
  7. دوست

    سوات، سیاحوں کی جنت مکمل ہوگئی

    واہ۔ قیصرانی بھائی اب پتہ چل رہا ہے نعمان ٹھیک کہتے تھے۔ آپ نے ربط پاک نستعلیق میں دیا ہے اور ادھر کبنٹو کے براؤزر کنکرر میں صرف ڈبے نظر آرہے ہیں تب میں نے پہچانا ہو نہ ہو یہ پاک نستعلیق میں ہے۔ :lol: بہرحال میں کتاب پڑھ کر رائے سے نوازتا ہوں۔ 8)
  8. دوست

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    رات ہم نے دال چاول کھائے۔ پاکستانی بھائی آپ کرتے کیا ہیں؟؟
  9. دوست

    آج کیا پہنا ہے

    میرے خیال میں تو وہ مکمل کالا لباس ہوتا ہے۔
  10. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب ہم جاتے جاتے جھانک جائیں۔ انشاءاللہ کل ملاقات ہوتی ہے۔ فی امان اللہ۔
  11. دوست

    حقوقِ نسواں بل

    اس بل پر غیر حکومتی علماء کو بہت اعتراضات بھی ہیں۔ ان کی طرف کسی کا دھیان ہی نہیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل تک نے جس کا اجلاس ایوان صدر میں ہوا ہے 9 میں سے 4 اراکین غائب تھے نے اس پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔ (بحوالہ روزنامہ ایکسپریس اشاعت 1 دسمبر 2006 بروز جمعہ)۔
  12. دوست

    آئیڈیل فرضی شخصیات

    بھائی یاد نہیں کہ پڑھا ہے یا نہیں۔ کافی پرانا لگتا ہے۔ پوچھونگا اپنے لائبریرین سے۔ بس یوں سمجھ لیں ناولوں کی لت ہے جیسے سگریٹ کی لت ہوتی ہے۔
  13. دوست

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    محسن بھائی اوپر بتا چکے ہیں کہ کچھ نئی ٹیکنالوجی بھی اس سلسلے میں ملوث ہے ہو سکتا ہے پرانے سروس پیک میں نہ ہو۔
  14. دوست

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    اسی لیے تو استاد جی پنجابی نظمیں پیش کررہے ہیں ورنہ وہ عربی نظمیں بھی پیش کرسکتے تھے۔ :D
  15. دوست

    آئیڈیل فرضی شخصیات

    دیوتا بھی بہت پسند ہے مجھے۔۔
  16. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب پھر سے ہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. دوست

    شہد اور دار چینی کا امتزاج ۔

    اچھی چیز ہے۔ حکیم صاحب کو بھی چپکے سے خوشبو آگئی ہے لگتا ہے دار چینی کی۔ مبارک دے کر پھر غائب ہوگئے ہیں۔ جناب ورلڈپیس فورم کو بھی فعال بنائیے خصوصًا اس کا طب و صحت والا شعبہ۔ وسلام
  18. دوست

    ذہانت آزمایئے

    آدھا آدھا کردیں۔
  19. دوست

    سوات، سیاحوں کی جنت مکمل ہوگئی

    ضرور ضرور۔
  20. دوست

    چشم بد دور

    :wink: you are welcome :wink: :wink:
Top