نتائج تلاش

  1. دوست

    بریکنگ نیوز !

    اب آپ بزرگ اور صاحب کرامت لگنے لگے ہیں۔ :lol: :lol:
  2. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    ہم معذرت خواہ ہیں‌کہ جاوید بھائی سے محفل کا مواصلاتی رابطہ کچھ تعطل کا شکار ہونے کی وجہ سے ہم تشریف لے آئے ہیں۔ :lol: :lol:
  3. دوست

    بریکنگ نیوز !

    :laugh: :laugh: :laugh:
  4. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    غلط ہوگیا۔ اب میں آیا ہوں۔ اب شاید عبد الرحمٰن بھائی آجائیں۔ اگر آنلائن ہوئے تو۔
  5. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    اللہ کرے۔
  6. دوست

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    میری بھی حاضری لگا دو یار جس کے پاس رجسٹر ہے۔ بلکہ ایڈوانس لگا دو۔ :wink: :wink:
  7. دوست

    دسمبر

    اچھی لگی۔
  8. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    شکر ہے۔ شمشاد بھائی آجائیں آپ بھی۔ ظفری کو بھی کوئی بلا لائے۔
  9. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    سوری پھر غلط ہوگیا۔ اب ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :D :D :D
  10. دوست

    آج کیا پہنا ہے

    سیاہ پنٹ شرٹ۔ :lol: :lol: :lol:
  11. دوست

    سوال گندم جواب چنے

    آپ کو میرے پیغام کے نیچے موجود آئکنز میں سے ایک غبارہ سا نظر آرہا ہوگا۔ اس پر ماؤس کو لے جائیں تو ایک ٹول ٹوٹکا نکلے گا “اقتباس کے ذریعے جواب دیں“۔ پس یہی آپ کے من کی مراد ہےا س پر کلک کریں اور فلاح پائیں۔ :wink: :wink:
  12. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    ماشاءاللہ۔ بڑی علمی گفتگو ہورہی ہے۔
  13. دوست

    ایک ای میل

    چلیں بسم اللہ کریں۔ دیکھتے ہیں اللہ بہتر کرے گا۔
  14. دوست

    تعارف میرا نام ظفر احمد ہے

    :shock: :shock: :shock: واقعی۔ مجھے تو مذاق لگ رہا ہے لیکن میں ہنسنے سے پرہیز کررہا ہوں۔ جو حال کل سے محفل کا ہوا ہے اس کی وجہ سے مسکرانا بھی خطا لگ رہا ہے۔
  15. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    غلط ہوگیا۔ اب میں 8) 8)
  16. دوست

    کفار سے مقابلے کی تیاری ۔۔۔ کیسے ؟!

    بے شک اور الحمد اللہ۔ ہم نے اپنا پیٹ کاٹ کر اس ملک کو ایٹمی طاقت بنایا ہے۔
  17. دوست

    حمورابی کا حقوق نسواں بل

    کچھ سمجھ نہیں آئی اس کالم کی۔
  18. دوست

    شام کا خبرنامہ

    بالکل بالکل مبارک۔
  19. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب میں آجاتا ہوں۔
Top