وقار علی روغانی صاحب نے میرے بلاگ پر ایک تبصرے کے ذریعے القمر آنلائن کے یو آر ایل کی تبدیلی کی اطلاع دی ہے اور ساتھ ہی باقی دوستوں کو بتانے کا بھی کہا ہے۔ اس لیے ان کو موصول ہونے والی تمام ای میل یہاں پوسٹ کررہا ہوں جو احباب القمر آنلائن کے زائر ہیں نوٹ فرما لیں۔
Dear Sir/Mam
Greetings
Due to...