نتائج تلاش

  1. دوست

    آؤ ہنسیں

    ایک شیشے سے بھرا ہوا ٹرک دوسرے ٹرک سے ٹکرا گیا۔ بے چارے کا سارا شیشہ ٹوٹ گیا قصور وار یعنی دوسرا ڈرائیور حسب معمول بھاگ گیا اور جس کا شیشے کا نقصان ہوگیا تھا فٹ پاتھ پر سر پکڑ کر بیٹھ گیا کہ مالک کو کیا جوا ب دوں گا۔ لوگ اس کے ارد گرد کھڑے ہوگئے اور ہمدردی تسلی دینے لگے۔ اتنے میں ایک بزرگ آگے...
  2. دوست

    محفل پر بوٹس کا حملہ

    گڈ اگرچہ کچھ باتیں سر پر سے گزر گئیں پھر بھی کچھ نہ کچھ پتا چل گیا۔ شکرًا
  3. دوست

    توہین رسالت کرنے کی کھلی چھوٹ

    غیر مسلم ہے تو جو مرضی کہتا پھرے کیا خیال ہے؟؟؟ مسلمان ہوتا تو اور بات تھی۔ مجھے تو کچھ سیاست بھی کارفرما لگتی ہے اس کے پیچھے۔ اس نے سرعام یا نام لے کر تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی تو نہیں کی۔۔۔۔۔ باقی دلوں کا حال تو اللہ بہتر جانتا ہے۔۔۔
  4. دوست

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    واہ جی واہ۔
  5. دوست

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    اور ہاں تلمیذ صاحب بھی ہوا کرتے تھے ہمارے کرم فرما۔ وہ بھی کافی عرصے سے نظر نہیں آرہے یہاں تو کسی کا ان سے قریبی رابطہ بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll: :roll: :roll:
  6. دوست

    مبارکباد حجاب کی ترقی

    مبروکس جی۔۔۔۔۔۔۔ 8)
  7. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب چاہے آجائیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔۔۔۔
  8. دوست

    Urdu.st ڈومین اور 5MB ہوسٹنگ بالکل مفت!

    دماغ استعمال کرنا اور وہ بھی اس معاملے میں۔ اس کے لیے تو بڑے بڑے کام پڑے ہیں۔ :lol: :lol:
  9. دوست

    آج کا کارٹون

    یہ تو ہوتا ہی رہتا ہے۔ ایک آدھ ہڈی اور ڈال دیں گے وزارت کی یا کوئی اور پیکج دے ڈالیں گے۔۔۔پھر سے سب راضی خوشی رہنے لگیں گے۔یہ ڈرامے تو معمول ہیں۔۔
  10. دوست

    شام کا خبرنامہ

    دھاگہ بتا بھی دیا تو پیغامات حذف کردئیے گئے ہیں۔ شمشاد بھائی اور فرزانہ جی کے مابین کچھ غلط فہمی ہوگئی تھی۔ بیچارے ظفری اس سلسلے میں‌ کچھ بول گئے۔ ان کا پیغام انتظامیہ نے ضبط کر لیا اور وہ اسی وجہ سے ناراض ہوکر چلے گئے۔
  11. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    جیت گیا پاکستان۔ انضی نے ہی چوکا لگا کر میچ ختم کیا ہے۔
  12. دوست

    محسن حجازی کی تصویر

    واہ یہ بھی ٹھیک ہے۔
  13. دوست

    میسنجر رابطہ

    اچھی چیز ہے۔ یہ آپ کی بات بجا ہے کہ قوم پرستی کا مرض بڑی تیزی سے پھیلتا جارہا ہے۔۔۔۔۔۔
  14. دوست

    آؤ ہنسیں

    :D :D
  15. دوست

    انٹرویو تھریڈ کے لیے الگ سے سب فورم

    لیکن عمل کب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. دوست

    Urdu.st ڈومین اور 5MB ہوسٹنگ بالکل مفت!

    میرا مطلب یہ نہیں تھا۔ اسے دل پر نہ لیں آپ کو تو پتہ ہے کہ مقبول فورمز پر اشتہار بازی کی کتنی عادت ہوتی ہے بعض لوگوں کو اس لیے مجھے شک ہوا تھا۔ جو فوائد آپ نے بتائے ہیں وہ کوئی ماہر بندہ تو بروئے کار لاسکتا ہے میرے جیسے مبتدی نہیں۔۔ وہ تو ایک پروگرام جیسے ورڈپریس، پی ایچ پی بی بی یا جملہ وغیرہ...
  17. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب ہم آجائیں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کا میچ کیا پھنسا ہوا ہے ۔۔۔۔۔ واہ جی واہ۔۔۔ 20 سکور چاہیے تھا اور 7 کھلاڑی اڑ گئے تھے۔،۔۔ مزے کی بات یہ میرے شہر فیصل آباد میں ہورہا ہے جہاں یہ پہلا ڈے اینڈ نائٹ‌ میچ ہے( بتیاں نئی لگی ہیں ناں۔ 8) 8) )
  18. دوست

    تاسف چہچہاتی چڑیا،ہماری باجو

    حیرت ہوئی یہ سن کر۔ ہمیں کسی نے بتایا ہی نہیں۔۔۔ اللہ انھیں شفاء دے ان کے بغیر محفل محفل نہیں لگتی واقعی۔۔۔۔۔۔
  19. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    جی میں دوبارہ اور اب پاکستانی بھائی ہی پھر سے۔ اب میں چلوں ڈیوٹی کا ٹائم ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
Top