ہر مسلمان کو عشق ہونا چاہیے اور ہے بھی۔
اللہ ہمیں اپنے عشق اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے عشق کی توفیق دے۔
ہمیں ان باتوں کی بجائے اس بات پر دھیان دینا چاہیے کہ اپنے آپ کو مضبوط کریں تاکہ کل وہ ہمارے نشان استعمال کریں۔
جیسے آج سے ہزار برس پہلے تھا کہ یہ لوگ عربوں اور مسلمانوں سے اکتساب...