جواب کیا دیں جی۔
بس آج کل ہمارا ذاتی طور پر موڈ کچھ ایسا ہی ہورہا ہے۔
مجھے تو یہ بہت محسوس ہورہا ہے کہ تمام پراجیکٹ ٹھپ پڑے ہوئے ہیں (جن میں میری ذاتی کوتاہی کو بھی بہت سارا دخل ہے)۔
ہمارے ارتقاء کے ہیڈ جناب نبیل صاحب ذاتی مصروفیات کی بناء پر محفل پر نہیں آرہے۔ ورنہ وہ کسی نہ کسی نئی چیز کے...