لوجی پہلے ہم نے دیکھا تو پوسٹ کو مدون کرنے والے بٹن اردو میں نظر آئے اور آہستہ آہستہ سارے اردو میں ہوگئے۔ اور یہ آج صبح کی بات ہے۔
مبارکباد اور شکریہ جناب زکریا اجمل صاحب۔ اپنی سالگرہ پر کیک کی جگہ محفل کا مکمل اردو موڈ دے دیا آپ نے۔۔ :wink: :wink: :wink:
پسند آیا :mogambo: