معذرت کے ساتھ کہ اتنی دیر سے جواب دے رہا ہوں اسی دن جواب دے دیتا لیکن میرے نیٹ کا سکتہ۔
پھر دل ہی نہیں کیا۔۔۔
موسم سب پسند ہیں۔ ہاں ذرا بادل شادل ہوں تو روائیتی سا ہوجاتا ہے جو زیادہ کشش کرتا ہے۔۔
۔
سب ہی۔ کوئی اکیلا نہیں بس پڑھ لیا کرتا تھا سب مضامین۔۔
پرائمری میں ایک بار سکول سے پھوٹے...