مظہر کلیم نے عمران کو جن بنا دیا ہے۔
گولیاں لگیں تو ترچھی ہوکر لگتی ہیں۔
آدھا مشن فون پر مکمل کرلیتا ہے۔۔ہمیشہ فارمولا ہی ہوتا ہے کوئی نہ کوئی جس کو حاصل کرنا یا چھڑانا ہوتا ہے
لیکن اور کوئی اچھا لکھاری بھی نہیں۔۔۔۔ظہیر احمد نے کچھ ماہ پہلے سے عمران سیریز لکھنی شروع کی ہے وہ بھی مظہر کو ہی...