نتائج تلاش

  1. دوست

    تعارف if you don't know me

    جی میں تو سٹیج ڈرامے دیکھا کرتا ہوں کبھی فرصت ملے تو۔ وہ بھی سہیل احمد اور عمر شریف کے اب آپ کو کونسا ڈرامہ پسند ہے میں کہہ نہیں سکتا۔ شکر ہے آپ نے تصدیق کردی کہ آپ پگڑ شگڑ نہیں مانگ رہے ورنہ میری یہ جرات۔۔۔ :wink: :wink:
  2. دوست

    عالمگیریت Globalization

    واہ۔
  3. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    اللہ نہ کرے ہمارا معشوق مذکر ہو۔ یہ فساد پھیلنے کے اندیشہ سے معشوق لیکھا گیا ہے ورنہ بنتا یہ معشوق ہ تھا۔ ہ کو ساتھ ملانے کی اب بھی ہم میں ہمت نہیں۔۔۔ :wink: :wink: :wink: میں الحمد اللہ ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیں۔ یہ اوپر والا مصرع بہت پرانا ہے شاید پاکستان بننے سے بھی پہلے کا۔ شاید مولانا محمد...
  4. دوست

    کل اور آج

    اس لیے ٹوٹتی ہے کہ ان کا لباس مختصر ہوتا جارہا ہے۔۔۔ اور شرعی حدوں کو توڑ جاتا ہے اکثر اب تو۔۔ مردوں کا لباس بھی ایسے ہی بعض اوقات بہت بےوقار لگتا ہے کسی ہوئی جیننز جیسے اس میں رکھ کر ہی سیا ہو اور عجیب عجیب سی شوخ رنگوں کی شرٹس۔۔ پردے کا حکم تو سب کے لیے ہے ناں۔ لیکن خواتین کے لیے یہ بات...
  5. دوست

    میری تازہ تصاویر ۔ ‏

    منہوس کو منحوس کرلو بھئی۔ اتنی بے قدری بھی نہ کرویہ اللہ کی نعمت ہے شکر کیا کرو اللہ میاں نے اتنی اچھی صورت دی ہے۔
  6. دوست

    عشق مجازی

    یوں تو محبت کا دشمن زمانہ ہے پھر بھی جوانی نے دل تو لگانا ہے۔۔۔۔ مقصد اس شعر کے لکھنے کا یہ تھا کہ جوانی یہ نہیں دیکھتی۔۔۔ بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو اس پر عمل کرتے ہیں۔ بہرحال اگر توفیق ہو تو کیا ہی بات ہے۔۔۔ لیکن اگر ایسا نہ ہو تو کم از کم فریقین کو صاف ذہن کے ساتھ ایک دوسرے سے ملنا چاہیے۔۔۔...
  7. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب ہم آجاتے ہیں جناب
  8. دوست

    عجیب دھاگہ

    :D :D :D :D :D :D :D
  9. دوست

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    بات آپ کی بجا ہے کافی دنوں سے دماغ میں یہ مصرعہ پھدک رہا تھا سو اب اسے دستخطوں میں شامل کررہا ہوں۔۔۔ اس پر تو کسی خاتون کو قطعی اعتراض نہیں ہوگا۔۔۔
  10. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    قیصرانی کم کم بلکہ بہت ہی کم آرہے ہیں۔ پچھلے کئی دنوں سے انھیں آنا جانا پر نہیں دیکھا۔ چلیں میں آجاتا ہوں کسی کو تو آنا ہوگا۔۔۔ اب قیصرانی امید کرنے میں کیا حرج ہے۔۔
  11. دوست

    پانی کے ذریعہ علاج

    :oops: :oops: :oops: :oops: یہ تو پرانی ہی ہے۔
  12. دوست

    میری تازہ تصاویر ۔ ‏

    تو اس میں ٹینشن لینے والی کیا بات ہے۔ گلیمر کی بات ٹھیک کی۔ تم کیا کسی ہیرو سے کم ہو۔۔۔ :wink: :wink:
  13. دوست

    جرنل جی

    شکریہ۔۔۔۔
  14. دوست

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    اچھا مشورہ ہے۔۔ کاش میں یہ مشورہ کسی خاتون کو دے سکتا۔۔۔۔
  15. دوست

    آج کا منتخب کالم

    جی بات آپ کی سولہ آنے درست ہے۔ غیرت مرچکی ہے اسی لیے کوئی بھی ٹس سے مس نہیں ہوتا۔
  16. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب میں آئے لیتے ہیں۔ آج کی آخری شفٹ میں۔۔
  17. دوست

    تعارف if you don't know me

    گیس کون کرے اب۔ پوچھا تو آپ نے پھر مٹھائی جمع پگ مانگ لینی ہے۔ :) :)
  18. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    مجھے بلا لیں جناب۔ لیکن میں کسے بلاؤں۔۔۔ :roll:
  19. دوست

    آؤ ہنسیں

    :D :D :D
  20. دوست

    میری تازہ تصاویر ۔ ‏

    ویسے یہ آپ کی تصاویر ہی ہیں نا۔ درمیان والی تو آپ کے اوتار سے مل رہی ہے۔ عینک والی سے مجھے لگا شاید آپ نہ ہوں۔۔۔ اس میں چہرہ کچھ بھرا بھرا محسوس ہورہا ہے۔۔
Top