سر عام جن کے عیب اچھالے
انھیں چادر میں چھپا نہ لینا جنرل جی
گند ختم کرکے گھر کی چابی واپس کردو
گھر کو چمٹ نہ جانا جنرل جی
گھر کے چوروں سے جو بچا کھچا ہے
کہیں آپ اڑا نہ لینا جنرل جی
دی ہیں بندوقیں اپنے دشمنوں کے لیے
ہماری طرف گھما نہ لینا جنرل جی
آاآنہ جائیں سڑکوں پر بھیک کے لیے
ہمار حق...