عزیزی میتھ سمجھنا ہے تو حاضر ہوں۔
جنرل سائنس کا کوئی ٹاپک تنگ کرتا ہے تو حاضر ہوں۔
گیس نہ کبھی لیے اور نہ ہی پتا ہے ان کے بارے میں۔۔۔۔
ہاں اب جب پڑھا رہا ہوں تو شاید سال بھر بعد اس قابل ہوں کہ گیس دے سکوں چونکہ میں نے اسی سال پڑھانا شروع کیا ہے نویں دسویں کو۔۔
وسلام
ایس کوئی موڈ ضرور ہوگا پی ایچ پی بی بی کے لیے جو خود کار میل بھیجے۔ پی ایچ پی میل کے لیے ناظمین کو صرف صارفین کو چن کر ارسال پر کلک کرنا ہوگا۔
آگے صارف جو مرضی سمجھے۔
اینٹ اٹھا کر مارنے سے تو رہا وہ۔۔۔۔
یہاں پتہ نہیں کون کون منہ اٹھائے گھس آتا ہے ان باکس میں یہ تو پھر ایک بامقصد ای میل ہوگی۔...
ہم ترقی کررہے ہیں۔
ماشاءاللہ قیام پاکستان کے وقت جو کابینہ 4 وزیروں پر مشتمل تھی اب وہ سو اراکین پر مشتمل ہے۔
پارلیمانی سیکرٹریوں اور دوسرے تیسری کمیٹیوں کے چئیر مینوں کا کوئی حساب ہی نہیں۔۔۔
اپنے لفظ استعمال کرنے چاہییں لیکن اردو میں دوسری زبانوں کے الفاظ ایسے گھل مل جاتے ہیں جیسے آپ کا یوز کہنا اور شمشاد بھائی کا کشٹ کہنا۔
بس ہندی کچھ زیادہ ہی محسوس ہوتی ہے ہمیںِ
اگر آپ اس کے کی بورڈ کو سرائیکی کے لیے معیار سمجھتے ہیں تو اس کو اپنائے لیتے ہیں۔
کیا خیال ہے۔ اوپن پیڈ کے لیے کی بورڈ خاکہ لکھنا کوئی مشکل کام نہیں۔
var codes= new Array();
codes['a']=0x0627;
codes['b']=0x0628;
codes['c']=0x0686;
codes['d']=0x062F;
codes['e']=0x0639...
جی ایسا ہونا مشکل تو نہیں۔ لیکن اس کے لیے سرائیکی، پشتو جاننے والے احباب کو آگے آنا ہوگا۔
ابی ہمارے ایک رکن ہیں جنھوں نے پی ایچ پی بی بی کا سرائیکی میں ترجمہ کیا ہے( یا شاید سندھی میں
اچھی لگی۔
ہمارے ہاں روایت ہے کہ اردو یونیکوڈ میں لکھتے ہیں سب کچھ
سو اگر آپ بھی اپنی شئیر کئی ہوئی چیزوں کو اردو یونیکوڈ میں پیش کریں گی تو ہمیں زیادہ خوشی ہوگی۔
وسلام