نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    زحمت اگر نہ تو مجھے پھر سجھائی دیں۔
  2. مغزل

    سلیم کوثر غزل ۔ مجھے خبر تھی میرے بعد وہ بکھر جاتا ۔ از سلیم کوثر

    در اصل آپ نے نام تو لکھا نہیں جس سے مجھے آپ کی صنف کی خبر ہو۔ صرف بنگش (جو کہ خاندانی نام ہے ) سے معلوم نہیں‌ہوتا کہ صاحبہ ہیں یا صاحب سو دونوں ہی لکھ دیئے ۔ میری معذرت قبول کیجئے ۔ والسلام
  3. مغزل

    500 انٹرنل ایرر

    بہت شکریہ اب مسئلہ نہیں رہا۔۔ کل تو فورم پر آنا عذاب ہوگیا تھا۔
  4. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کبھی نہیں۔۔ حقیقت اور گمان میں‌کیافرق ہے ؟؟
  5. مغزل

    تلاشِ گمشدہ !!

    زونی اگر رونی سی صورت بنا کر کہہ دیں کہ شمشاد بھائی ۔۔ کچھ مجبوری تھی۔ تو آپ فوراَ تھانے والا معاملہ گول کرجائیں گے ۔۔ اور : ہم لاکھ کہویں ۔۔ مگر سنے گا کون ؟؟
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    میں آیا تو جناب گئے ۔۔
  7. مغزل

    پاک اسلام کا نیا ورژن

    بہت شکریہ فرحان صاحب ۔۔ رسید حاضر ہے ۔ مفتی صاحب کا فتوی مجھے مل گیا تھا۔ بس یہ لڑی صرفِ نظر ہوگئی یوں جواب نہ دے سکا ۔۔ مجھے مفتی صاحب کی ایک بات سے اختلاف تھا سو ان کو سوال بھیج دیا تھا۔۔ پھر انہوں نے مجھے فون کرکے وضاحت کی ۔۔ اور میری بات کو سراہا۔ مجھے خوشی ہے کہ مجھے ایسے احباب میسر...
  8. مغزل

    دیکھو پیاری لڑکی پچھتاؤگی۔ ایک پشتو آزاد نظم کا نثری ترجمہ

    دوست ۔ واقعی بجلی غائب ہے ۔۔ اور یہ (رسید) بدعت نہیں‌اسلاف کا طریقہ ہے ۔ اس کوشش پر کیا بات کروں کہ میں ہوں گھر کی مرغی اور وہ بھی دال برابر۔۔ کسی نے یہ خیال کرلیا کہ مغل بیجوبانوری کا کردار ادا کررہے تو ۔۔؟؟ ویسے یہ کام نہ صرف لائقِ تحسین ہے بلکہ خوش آئند بھی ہے کہ ہمارے ساتھ ایک ایسی ہستی...
  9. مغزل

    فراز تشنگی آنکھوں میں اور دریا خیالوں میں رہے

    تشنگی آنکھوں میں اور دریا خیالوں میں رہے ہم نوا گر، خوش رہے جیسےبھی حالوں میں رہے داخلی و خارجی عوامل کی کیفیات کا احاطہ پورے جمالیاتی حسن کے ساتھ اس قدر دنیا کے دکھ اے خوبصورت زندگی جس طرح تتلی کوئی مکڑی کے جالوں میں‌رہے فناوبقا، گداز وگریز اور عارفانی حقیقت پر مبنی شعر خوبصورت...
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    توانا اتنا بھی نہیں جتنا آپ کہہ رہے ہیں۔
  11. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    نہیں کوئی حرج نہیں‌۔۔ مگر اختیار میں کب ہے ۔ یہ بات جناب کے ذہن میں‌کیسے آئی ؟
  12. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    انسان ! اور اگر نہ بن سکے تو کیا بناؤں ؟
  13. مغزل

    فرق بتایں؟

    عزیز امین صاحب خوش رہیں ۔۔
  14. مغزل

    شعر کا جواب شعر میں

    بہت روئی ہوئی لگتی ہیں آنکھیں مری خاطر ذرا کاجل لگا لو لیاقت علی عاصم
  15. مغزل

    لفظ "نفرت" پر اشعار

    نفرت کی ہر فصیل گرانے کے واسطے تم اس طرف سے ہاتھ بڑھاؤ ، ادھر سے ہم اختر علی انجم ( پاک ہند مشاعرے میں‌ پڑھا گیا شعر)
  16. مغزل

    لفظ "نفرت" پر اشعار

    قبلہ یہ شعر یوں ہے ۔ رنجش ھی سہی دل ھی دکھانے کیلیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کیلیے
  17. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    شاید وہ اس بعد تیسری اور پھر چوتھی شادی کرنا چاہ رہے ہوں۔ ( خبردار یہ مراسلہ اپنی اپنی بیگمات کی پہنچ سے دور رکھیں ۔۔ ) کیوں شمشاد صاحب ؟؟
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    بھربھری مٹی کا ڈھیلہ ہے آدمی ، زور کہیئے تو ٹوٹ جاتا ہے، اب اس کا کیا ذکر جناب ؟؟
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    یائے تانیث بھی عجب شے ہے ۔۔ عندلیبوں کے ہاں ہی ملتی ہے
  20. مغزل

    شاعر کا نام بتائیے

    شعر تو ثروت حسین کے مزاج کا ہے ۔۔ موت کے فرشتے میں اک کشش تو ہے ثروت لوگ سچ ہی کہتے ہیں‌خود کشی ہے بارے میں ثروت نے دوبار خود کشی کی کوشش کی اور دوسری بار ۔۔ کامیاب رہے۔ باقی میں بھی اسی ذیل میں جواب کا منتظر ہوں۔
Top