نتائج تلاش

  1. مغزل

    شاعر کا نام بتائیے

    کسی مزدور کا گھر کُھلتا ہے یا کوئی زخمِ نظر کُھلتا ہے دیکھنا ہے کہ طلسمِ ہستی کس سے کُھلتا ہے اگر کُھلتا ہے چھوٹی پڑتی ہے انا کی چادر پاؤں ڈھکتا ہوں تو سر کھلتا ہے تابش دہلوی صاحب ۔۔
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    وہ کیوں اور کیسے جنابِ سعود ؟؟
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    م۔م۔مغل کا فرمانا ہے کہ : پھجّہ ( ایک پائے چھولے بیچنے والا ہے اور مانڑا لسی فروش)
  4. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    پتہ نہیں ۔ مگر آپ کیو پوچھ رہے ہیں ؟؟
  5. مغزل

    بیرونی تحاریر کی بابت ضابطہ اخلاق کی تشکیل

    کالم : صحافتی مضمون شئیر : بانٹنا ، تقسیم کرنا لیکن یہاں‌مراد ’’ کالم‘‘ پیش کرنے سے پوری ہوسکتی ہے۔
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    قلچوں سے ناشتہ ، پھجّے کے پائے اور مانڑے کی لسّی ۔۔ بہت یاد آتے ہیں وہ دن ۔ جب میں ’’ لہور ‘‘ میں تھا۔۔
  7. مغزل

    آنکھیں اُبل پڑیں

    شاید موصوف کیلیے ہی ۔۔ شاعر نے کہا تھا۔۔ ’’ بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں ’’ دیدہ ور‘‘ پیدا ‘‘ :grin::laugh:
  8. مغزل

    تلاشِ گمشدہ !!

    ٹک ٹک دیدم ۔ دم نہ کشیدم والا معاملہ ہے ۔۔ کہ عزیز امین نے یہ کیا لکھ دیا ۔۔
  9. مغزل

    شاعر کا نام بتائیے

    سوال میں پوچھوں گا احمد ؟؟ تیرے آنے کا انتظار رہا عمر بھر موسِمِ بہار رہا شاعر ؟؟
  10. مغزل

    کلاشی، کلاچی اور کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوراقِ گم کردہ سے

    بہت شکریہ شعیب بھیا مجھے افسوس ہی رہا ہے کہ میں آپ (شادمان) کے قریب ہی رہتا ہوں اور آپ سے ملاقات نہ ہوسکی ہے۔ بہر کیف ۔۔ میں آپ سے التماس گزار ہوں کہ آپ ان تصاویر کو فلیش بیس سلائیڈ شو میں محفوظ کردیں (بشرطِ فرصت) بہت شکریہ۔
  11. مغزل

    آنکھوں سے اپنی شوقِ نظارا نہیں گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    عنایت صاحب رسید حاضر ہے ۔۔۔ ابھی آیا ۔۔
  12. مغزل

    دیکھو پیاری لڑکی پچھتاؤگی۔ ایک پشتو آزاد نظم کا نثری ترجمہ

    رسید حاضر ہے ۔۔ ابھی بجلی غائب ہے ۔۔ حاضر ہوتا ہوں ۔۔
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    ہکلاہٹ کا مظاہرہ کس خوشی میں‌ہورہا ہے عندلیبِ ہند ؟؟
  14. مغزل

    آج کا شعر - 3

    ضروری تو نہیں‌ہم جھیل کہہ دیں اگر پانی کہیں ٹھہرا ہوا ہے مقبول زیدی (سہارنپوری)
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    گردوں نے مہلت دی تو جلد ہی انشا اللہ ۔۔
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    فی الحال کوئی بات سمجھ میں نہیں‌ آتی فی الحال کوئی لفظ صدا ہونے لگا ہے !! نسیم عباسی ۔۔ ( دراصل ان دنوں تنقیدی مضامین ، افسانے اور نجی مصروفیات کا گھیرا تنگ ہے ) تشویش کے اظہار کیلئے ممنون ہوں ۔
  17. مغزل

    شاعر کا نام بتائیے

    شام فراقِ اب نہ پوچھ، آئی اور آ کر ٹل گئی دل تھا کہ پھر بہل گیا، جاں تھی کہ پھر سنھبل گئی بزمِ خیال میں ترے حسن کی شمع جل گئی درد کا چاند بجھ گیا، ہجر کی رات ڈھل گئی جب تجھے یاد کر لیا، صبح مہک مہک اٹھی جب ترا غم جگا لیا، رات مچل مچل گئی دل سے تو ہر معاملہ کر کے چلے تھے صاف ہم کہنے...
  18. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    پوپَٹ [پو (و مجہول) + پَٹ] (سنسکرت) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسم نکرہ (تیلی) کولھو کے بیل کی آنکھوں کی اندھیری جو کولھو میں چلتے وقت اس کی آنکھوں پر چڑھا دی جاتی ہے تاکہ وہ ٹھہرے نہیں اور اپنی راہ چلے جائے۔ تیلی کا معاملہ تیلے شاہ نے کیوں پوچھا ؟؟
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    ضبط نہ ہوا ۔۔ شمشاد صاحب۔۔ اس لیئے لکھ گیا ۔۔۔ میں جی جی اور الف عین صاحب سے جو عقیدت رکھتا ہوں شاید ہی کسی اور شخصیت کو یہ منصب عطا ہو ۔ میری بات کی توثیق سعود الہند بھی فرماچکے ۔۔
  20. مغزل

    آج کا شعر - 3

    فگار پاؤں مرے ، اشک نا رسا میرے کہیں تو مل مجھے، اے گمشدہ خدا میرے مصطفیٰ زیدی
Top