جی ہاں ۔۔اور
’’ بدنام نہ ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا ‘‘
کہہ کر خود کو تسلّی بھی دیدی ہے ۔
( بلکہ اطمینان ہوا کہ 53722 مراسلات کی شخصیت اس معاملے مجھ سے تھوڑا ہی آگے ہے ۔۔۔ ہہہ )
ویسے اس بدنام ترین کو محفل کی بہتر نیو میل انٹری کا تمغہ
اور ایک تمغہ اور بھی دیا گیا ہے ۔۔ عجیب مذاق ہے یہ۔...