نتائج تلاش

  1. مغزل

    شاعر کا نام بتائیے

    آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا وقت کا کیا گذرتا ہے گذر جائے گا اتنا مانوس نہ ہو خلوتِ غم سے اپنی تو کبھی خود کو بھی دیکھے گا تو ڈر جائیگا تم سرِ راہِ وفا دیکھتے رہ جاؤ گے اور وہ بامِ رفاقت سے اتر جائے گا زندگی تیری عطا ہے تو یہ جانے والا تیری بخشش تیری دہلیز پہ دھر جائے گا...
  2. مغزل

    میری اصلاح کیجئے !!

    بہت شکریہ باباجانی ۔۔ خدا آپ کا سایہ ہم پر سدا چھتناررکھے اٰمین
  3. مغزل

    جالا بُنا گیا تھا پتا ہی نہیں چلا - پرویز اختر

    اللہ تبارک و تعالیٰ مغفرت فرمائے ۔۔ اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے (اٰمین)
  4. مغزل

    آج کا شعر - 3

    گھر کی تقسیم کےسوا عاصم کوئی تقریب میرے گھر نہ ہوئی لیاقت علی عاصم
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    سڑاند تو پورے وجود میں آوارہ بدروح کی طرح بھٹکتی پھر رہی ہے ۔۔۔۔ صرف اس بات پر ہی کیا موقوف ۔۔ باباجانی ۔۔
  6. مغزل

    شاعر کا نام بتائیے

    غنچہء شوق لگا ہے کھلنے پھر تجھے یاد کیا ہے دل نے داستانیں ہیں لبِ عالم پر ہم تو چپ چاپ گئے تھے ملنے میں نے چھپ کے تری باتیں کی تھیں جانے کب جان لیا محفل نے انجمن انجمن آرائش ہے آج ہر چاک لگا ہے سلنے وجیہہ عرفانی گنگناتا جارہا تھا اک فقیر دھوپ رہتی ہے نہ سایہ دیر تک...
  7. مغزل

    بہت شکریہ ابھی دیکھتا ہوں۔۔

    بہت شکریہ ابھی دیکھتا ہوں۔۔
  8. مغزل

    میری اصلاح کیجئے !!

    بہت شکریہ سعود بھیا اور طالوت بھیا ۔۔ آپ نے مجھے حوصلہ بخشا ۔۔ سداسلامت مع مسکراہٹ !!
  9. مغزل

    جالا بُنا گیا تھا پتا ہی نہیں چلا - پرویز اختر

    یقیناَ ۔۔بہت شکریہ نوید صادق صاحب ۔۔ ماضی کے اوراق الٹنے کو۔ والسلام
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    رویتِ جیانہ دل مثلِ ڈڈو پھدکنے لگا ہے کیا کروں ؟؟ کیسے سنبھالوں ؟؟
  11. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیوں کہ دوسری آنکھ بند کرنے سے نظر نہیں آتا نا۔۔۔ اس لیے ۔۔ آیا سمجھ میں کچھ ؟؟؟
  12. مغزل

    کلاشی، کلاچی اور کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوراقِ گم کردہ سے

    جناب کا احسان میری سات سابقہ و لاحقہ پشتوں‌پر :blush: خوش رہیں ۔۔ سلامت رہیں ۔۔:boxing:
  13. مغزل

    جالا بُنا گیا تھا پتا ہی نہیں چلا - پرویز اختر

    جالا بُنا گیا تھا پتا ہی نہیں چلا مکڑی نے کچھ لکھا تھا پتا ہی نہیں چلا ’’ پوری قوم و امت وعہد کا نوحہ ‘‘ سوتا نہیں تھا میں توکبھی فرشِ سنگ پر آج اتنا تھک چکا تھا پتا ہی نہیں چلا ’’ جبلّتِ انسانی ‘‘ تھے سب ہی سوگوار پتا چل گیا مگر کِس کِس کو دکھ ہوا تھا پتا ہی نہیں چلا ’’ کیا...
  14. مغزل

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب کا بنانے کا چھٹا سانچہ

    بہت خوب پردیسی بھیا ۔۔ سلامت رہیں خوش رہیں ۔۔ مسکراتے رہیں۔
  15. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    آپ کو اردو زبان دے گئے ۔۔ (انگریزی میں کیوں متھا مارتے) یہ کیا کم ہے ؟؟
  16. مغزل

    میری اصلاح کیجئے !!

    دعا بھی تو دیجئے ۔۔ صاحب۔۔
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    آ ، اے شبِ فراق ، تجھے گھر ہی لے چلیں ۔۔ ادھر ادھر بھٹکنے کی چنداں ضرورت نہیں ۔۔
  18. مغزل

    مبارکباد ہمیں پھر مبارک دیجیئے

    کیا زبان ہے واہ ۔۔ خوش رہو عطاالرحمان فاروقی ۔۔ خوش رہو ۔ واہ
  19. مغزل

    کلاشی، کلاچی اور کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوراقِ گم کردہ سے

    شکریہ ملائکہ تو آپ بھی ہماری طرح اس شہرِظلمت رسید میں سکونت فرما ہیں ماشا اللہ ۔۔ خوش رہیں سلامت رہیں۔۔
Top