نتائج تلاش

  1. پپو

    وکی پیڈیا ویب سائیٹ پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم

    اس کا ماخذ شائد اسلامی نقطہ نظر سے نہ ہو لیکن تقدس کے نقطہ نظر سے ضروری ہے آپ صلعم کے زمانے میں کیمرے ہوتے تو اور بات تھی اگر یہ کسی طرح ہو گیا تو بہت سے فرقے تو اس بات سے بن جائیں گے کہ کون سی تصویر حقیت سے قریب تر ہے اور کون سی نہیں لہذا آپ صلعم کا جو احترام اور تقدس ہمارے دلوں میں ہے اس کسی...
  2. پپو

    تعارف بات چھوٹی نہیں۔

    میں نے اس بحث سے نکلنے کے لیے آخری پوسٹ لگائی تھی مگر شمشاد بھائی بات کی تہ تک پہنچ گئے اور آپ ابھی تک وہیں ہو باجی کہنے کے لیے بڑا ہونا ضروری ہے مگر اس سے کیا کھوج رہے ہیں ہم بس اب تم باجی ہو اور باجی ہی کہلاؤ گی
  3. پپو

    کنگ میکر کون امریکہ یا ہماری لیڈر شپ؟

    بھائی شمشاد آپ مجھ سے بڑے مگر آزادی اظہار کا حق استعمال کرتے ہوئے میں آپ کی اس بات سے مکمل اتفاق نہیں‌ کرتا ہاں کسی حد تک یہ درست ہے لیکن نجانے کیوں مجھے اب بدلاؤ محسوس ہو رہا ہے ہمارے یہی لیڈر جو ایک دوسرے کے سینے پر چڑھ کے اپنا قد بڑا کرنے کی کوشش میں رہا کرتے تھے اب بڑی فراخدلی سے ایک دوسرے...
  4. پپو

    امریکن سٹلائیٹ حقیت یا افسانہ

    اور ہاں یہ پوسٹ لگانے کامقصد کچھ اور تھا مگر اس میں گفتگو کسی اور طرف نکل رہی ہے میں اس پوسٹ کو دو مختصر سوالوں میں تبدیل کر رہا ہوں 1کیا واقعی امریکن سٹلائیٹ بے قابو ہوا تھا؟ 2یا اس کا مقصد کچھ تجربات کرنا تھا ؟ 2
  5. پپو

    امریکن سٹلائیٹ حقیت یا افسانہ

    شکریہ بھائی سعد بات تو آپ کی درست ہے مگر نجانےکیوں اب رضا کار بھی ویسے رضا کا ر نہیں رہے ماضی کی ایک زبردست رضا کار تحریک جسے لوگ شائد خاکسار کے نام سے جانتے ہوں گے اس زیادہ فعال اور منعظم تحریک اس خطے کو پھر نصیب نہیں ہوئی بہت سے لوگ اس تحریک سے اختلاف بھی رکھتے ہوں گے مگر ڈسپلن کے معاملے میں...
  6. پپو

    تعارف بات چھوٹی نہیں۔

    چلو اتنے دن کی سرد جنگ سے کچھ تو معاملہ حل ہوا اب باجی ہی چلے گا لیکن آپ کو مجھ سے چھوٹا ہونے کی وضاحت کی ضرروت کیوں پیش آئی میں نے تو نہیں پوچھا تھا باجی جی
  7. پپو

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    بھائی شمشاد مھجے کیا معلوم آپ ڈاکٹر بھی ہیں لیکن کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ ڈاکڑی کے کونسے شعبہ سے منسلک ہیں آپ اورکیا ضرورت پڑنے پر آپ سے اس سلسلے میں رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں
  8. پپو

    مجھے اک خواب دیکھنا ہے

    بات کو دوبارہ اصل لائن پر لانے کے لیےشکریہ بھائی شمشاد اور آپکی نوازش کہ حوصلہ ٹوٹنے نہیں دیتے
  9. پپو

    کنگ میکر کون امریکہ یا ہماری لیڈر شپ؟

    یہ تو حقیقت ہے ماضی میں حکومتیں بنانے اور توڑنے میں ہمارے لیڈران امریکن اشارے پر عمل کرتے آئے ہیں کیا ہما را مستقبل بھی یہی ہے یا حالات میں کچھ بدلاؤ آ جائے گا
  10. پپو

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    واہ شمشاد بھائی آپکوتو حکیم ہونا چاہیے
  11. پپو

    پرویز مشرف کی مقبولیت

    میں‌اورآل تبصرہ پر ہی اکتفا کروںگا ہمارے ملک کی بدنصیبی یہی ہے یہاںلیڈر شپ کا فقدان ہے ورنہ کبھی بھی عوامی لیڈر اور عوام کے دل میں جگہ رکھنے والے کسی لیڈر کو اس طرح راتوں رات فارغ‌‌نہیں کیا جاسکتا کیونکہ بیدار قومیں اسطرح کے واقعات کا احتساب کرنے خود سڑکوں پر نکل آتیں ہیں یہاں حکومتی ایوانوں...
  12. پپو

    امریکن سٹلائیٹ حقیت یا افسانہ

    حالیہ دنوں‌میں امریکن سٹلا ئیٹ کے بے قابو ہونے اور پھر اسے خلا میں ہی نشانہ بنائے جانے کے متعلق متضآدبیانات نے کئی سوالوں کو جنم دیا ہے اس بارے میں کیا رائے دیتے ہیں فروری 2008ء میں امریکہ نے اعلان کیا کہ اس کا ایک مصنوعی سیارچہ بے قابو ہوچکا ہے جسے تباہ کرنا ضروری ہے کہ کیونکہ اس پر...
  13. پپو

    تعارف بات چھوٹی نہیں۔

    اچھا اس بات پر چڑ گئیں تھیں اب پتہ چلا سوری جنا ب اگر میں نے آپی کہا تو پھر آپ ناراض ہو جائیں گیں اور اگر باجی کہا تو پھر بھی بات وہی ہے کیونکہ عورتوں کو عمر کا کمپلکس رہتا ہے اس لیے اس کا حل یہ ہے میں آپ کو بہنا کہہ لیا کروں گا اس سے کسی کو پتہ بھی نہیں چلے گا آپ چھوٹی ہو یا بڑی ورنہ میں تو...
  14. پپو

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    بہت افسوس ہوا شائد شرما گئی ہو گی
  15. پپو

    مجھے اک خواب دیکھنا ہے

    بھائی وارث کیوں مروانا ہے اگر شمشاد بھائی نے آپ سے "سی ڈی" کی وضاحت مانگ لی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو ابھی اس فورم پر نیا ہوں آپ تو ماشااللہ کافی پوسٹیں لگا چکے ہیں
  16. پپو

    مجھے اک خواب دیکھنا ہے

    یار یہ تم بھائی لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کیسے کیسے خواب دیکھنے لگے ہو لگتا ہے سی ڈی پھس گئی اے
  17. پپو

    صرف دو باتیں پوچھنی ہیں؟

  18. پپو

    کیا کبھی مادی اشیا کو دور دراز مقامات پر منتقل کیا جا سکے گا؟

    مسٹر MyOwn شکریہ آپ کا ٹیلی پورٹیشن کی وضاحت کرنے پر اور ساتھ ہی اس بات پر کہ آپ نے میرے خیال سے اتفاق کیا یعنی کبھی نہ کبھی تو ایسا ہو گا بے شک 200 سال بعد ہو کیونکہ میں سمجھتا ہوں کائنات کی لا محدود وسعتوں کو موجودہ سائنسی ایجادات سے تسخیر کرنا ممکن نہیں ہے اس کے لیے ابھی کچھ اور ہو گا جس سے...
  19. پپو

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    جی نہیں انہوں نے نہیں کھانا بلکہ انہیں ہم خود کھلائیں گے۔اور یہ لٹک ڈنر ہو گا۔
  20. پپو

    تعارف چاند بابو کا تعارف

    میرے صحافی یار نے کتنے دن ہوئے کو ئی گرما گرم خبر نہیں دی بھائی آجا فورم تے
Top