بھائی شمشاد آپ مجھ سے بڑے مگر آزادی اظہار کا حق استعمال کرتے ہوئے میں آپ کی اس بات سے مکمل اتفاق نہیں کرتا ہاں کسی حد تک یہ درست ہے لیکن نجانے کیوں مجھے اب بدلاؤ محسوس ہو رہا ہے ہمارے یہی لیڈر جو ایک دوسرے کے سینے پر چڑھ کے اپنا قد بڑا کرنے کی کوشش میں رہا کرتے تھے اب بڑی فراخدلی سے ایک دوسرے کو حکومت بنانے میں مدد کر رہے ہیں ہیں تو ابھی تازہ زخم خوردہ مگر ہو سکتا یہی ٹرن پوائنٹہو اور اگر یہ آپس میں باہم سیرو شکر ہو گئے تو رخنے باقی نہ رہیںگے جو امریکن پالسیاں ہیشہ سے ڈھونڈتی رہی ہے اور ان کا فائدہ اُٹھاتی رہی ہے پرمشکل ہے کہ کسی قسم کا بدلاؤ آئے۔ اب بھی ڈکٹیشن وہیں سے لی جائے گی۔ البتہ کم یا زیادہ کا فرق پڑ سکتا ہے۔