یہ لوگ سب کچھ ہو سکتے ہیں مسلمان ہرگز نہیں ہیں کیونکہ حسن بن صباح کو تاریخ جن لفظوں میں یاد کرتی ہے یہ ان سے مختلف نظر نہیں آتے ان لوگوں نے اسلام کو بدنام کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اپنے مفادات کے لیے یہ غریبوں کی بلیی اپنے دیوتا کے چرنوں میں رکھ رہے ہیں اللہ اور اس کے رسول صعلم سے ان کا کچھ...