ادارے کی اپنی مرضی ہے وہ جسے چاہیں ٹیچر رکھیں اور رہا رجسڑ وہ میں فوٹو کا پی کرواکے آپ کے آفس میں رکھ دونگا میں آپ کا کولیگ ہوں آپ کو مجھے ویلکم کرنا چاہیے لگتا ہے اس سکول میں آنے سے پہلے آپ کچا کھوہ والے سکول میں پڑھا رہی تھیں وہاں تما م اسٹاف آپس میں لڑتا رہتا ہے اب آپ کو میرے ساتھ ملکر اردو...