اگر عدالتی نظام فعال اور مضبوط ہوتو ایسے اداروں کی ضرورت نہیں رہتی مگر یہ ہماری بدقسمتی ہے پہلا ادراہ کام نہیں کرتا تو اس کے اوپر نیا قائم کر دیا جاتا ہے
غلطیاں ہونا ہی انسان کو ارتقاء کی طرف لے کر جاتا ہے اگر سب کچھ ٹھیک ٹھیک ہو جائے تو وہ انسان تو نہ ہوا نا لیکن غلطیوں کو دوہرانا انسان کو زیب نہیں دیتا