سوچنے بات یہ ہے کہ خودکش حملہ آور کہاں سے پیدا ہوتا ہے اور کیا اس کی زندگی میں ایسی کوئی دلچسپی نہیں ہوتی جو وہ اس طرح اپنی اور دوسروں کی زندگیوں سے کھیلنے چلا آتا ہے اس کو جہاد اور جنت کا حصول بتانے والے یہ تو بتائیں سکول میں آنیوالےبچے ،اپنے اپنے کام کاج کے سلسلے میں آنیوالے اور راستے سے گذرنے...