ترکی میں ایک دستاویز کی اشاعت کی تیاری کی جا رہی ہے جس میں اسلام کی از سر نو تشریح اور مذہب کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی بات کی گئی ہے۔ اس دستاویز کو انقلابی قرار دیا جا رہا ہے۔
ترکی کی بااختیار وزارتِ مذہبی امور نے انقرہ یونورسٹی میں مذہبی علماء کی ایک ٹیم کی خدمات حاصل کی ہیں جسے احادیث...