نتائج تلاش

  1. پپو

    کیا واقعی ہم سب بھکاری ہیں؟

    میکدے میں اک دن اک رندِزیرک نے کہا ہے ہمارے شہرکا والی گدائے بے حیا تاج پہنایا ہے کس کی بے کلاہی نے اسے؟ کس کی عریانی نے بخشی ہے اسے رنگین قبا اس کے نعمت خانے کی ہر چیز ہے مانگی ہوئی دینے والا کون ہے؟ مرد غریب و بے نوا مانگنے والا گدا ہے صدقہ مانگے یا خراج کوئی مانے یا مانے میرو سلطاں سب گدا
  2. پپو

    اگر آپ کو ایک دن کے لیے سلیمانی ٹوپی ادھار دی جائے تو

    اللہ کرے مجھے کہیں سےسلیمانی ٹوپی مل جائے میں تو سب سے پہلے تمام تین چار ہزار پوسٹوں والے ممبران کی کھوج کروں گا
  3. پپو

    اگر آپ کو ایک دن کے لیے سلیمانی ٹوپی ادھار دی جائے تو

    واہ شمشاد بھائی واہ بیوی سے چھپنا ہے اور پھر پڑے بھی وہیں رہنا ہے
  4. پپو

    توہین آمیز کارٹون کی دوبارہ اشاعت

    میرمے بھائیو صبر کا دامن ہاتھ سے نہ نکلنے پائے ان ظالموں نے پہلے بھی یہ سب کچھ کرکے ہمارے جذبات کو بہت ٹھیس پہنچائی تھی اور ہم نے اپنی ہی املاک جلا کر اپنا ہی نقصان کیا اب کی بار ایسا نہیں ہونا چاہیے ہم سب مل کر اجتجاج کا کوئی اور موثر طریقہ بھی تو ڈھونڈ سکتے ہیں
  5. پپو

    مجھے اک خواب دیکھنا ہے

    بہن جی آپکی کونسی فوٹو دیکھی میں نے تعبیر بہت سے لڑکوں کا نام بھی ہے لیکن اس میں اتنا پریشان ہونے والی کون سی بات ہے
  6. پپو

    آج ایک لازم نیکی کرنی ہے نیکی کر فورم میں ڈال

    جناب آپ کا بہت شکریہ آپ نے اس نا چیز کی تحریر پر نظر ڈالی مگر میرے محترم یہاں نیکیوں کی تشہیر کرنا مقصد نہیں ہے مقصد صرف اتنا ہے ہم سارا دن بہت ہی چھوٹی چھوٹی باتوں کوغیر اہم سمجھ کر نظر انداز کر جاتے مقصد ان کی طرف توجہ دلانا ہے اور اسے معاشرہ میں رواج دینا ہے شائد اس طرح ہمارے رویوں میں کوئی...
  7. پپو

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    میں انتہائی ادب کے ساتھ اس سلسلے پر لکھوں گا چونکہ معماملہ نازک بھی ہے اور سائنسی بنیاد سے بھی تعلق رکھتاہےاور ہمارے لیے ایک دوسرے پر اعتماد کا بھی متقاضی ہے انشااللہ
  8. پپو

    تعارف بات چھوٹی نہیں۔

    حوصلہ افزائی کا شکریہ چاند بابو لیکن اسی خوش فہمی میں کبھی مجھے تنگ نہ کرنا ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم چھین لیں گے تم سے یہ شانِ بے نیازی اور اس میلے میں مجھے لایا کون تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کارِ جہاں دراز ہے...
  9. پپو

    مجھے اک خواب دیکھنا ہے

    پتہ نہیں بھائی شمشاد صاحب ایسا کیوں ہو جاتا ہے لیکن اس کے لیے صرف اتنا ہی کہوں گا منڈے منڈے لگ دے نئیں نہ کڑی پچھانی جاندی
  10. پپو

    موت کا کھیل

    بھائی چاند بابو یہ ان کا نہیں آپ کے ماٹھے pc کا قصور ہوگا
  11. پپو

    مجھے اک خواب دیکھنا ہے

    پیارے چاند بابو میں مانتا ہوں خوابوں میں زندگی بسر کرنے والوں‌کی یہاں بھر مار ہے اور جوآپ نے کہا کہ نہ ہی لکھ جائیں تو بہتر ہے اس کے لیے نہایت ادب سے عرض ہے وہ نہ ہی دیکھے جائیں تو اچھا ہے اگر وہ آپ editing کرکے بھی لکھ دیں تو ہم انشااللہ اصل بات کو کھوج ہی نکالیں گے
  12. پپو

    تعارف بات چھوٹی نہیں۔

    سوری شمشاد بھائی جذبات میں آکر لکھ دیا واقعی یہ بات تو ذہن سے نکل گئی آپ نے بھی 25 کچھ زیادہ ہی لکھ دیئے ورنہ تو یہ مخلوق 18 سے آگے نکلنے میں 18 سال لگا دیتی ہے
  13. پپو

    مجھے اک خواب دیکھنا ہے

    تعبیر بھائی اگر محبوبہ سے شادی ہو جائے تو وہ ہائنہ ہو جاتی ہے مگر میں آپ کو اس کا مکمل تعارف کروا دیتا ہوں شادی سے پہلے آئینہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چھ ماہ بعد ہائنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک سال بعد ڈائنہ اور پھر ساری زندگی گھر آئیں نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھر آئیں نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔گھرآئیں نہ ہو جاتی ہے
  14. پپو

    مجھے اک خواب دیکھنا ہے

    خواب تو خواب ہی ہوتے ہیں جاگتی آنکھوں‌سے دیکھو یا بند کرکے شعیب خالق بھائی لیکن آپ فکر نہ کریں آپ کے لیے سنسر شپ کے خاص قائدے واضع کیے جا رہے ہیں
  15. پپو

    تعارف چاند بابو کا تعارف

    ماجد بھائی مجھے اس فورم کے حوالے کرکے کدھر نکل گئے آج مہمانوں کو ہی وقت دو گے یا ہم بھی انتظار کے دیپ جلائے رکھیں
  16. پپو

    مجھے اک خواب دیکھنا ہے

    بھائی یونس رضا جو بات آپ نے خواب کے متعلق لکھی ہے ایسے تو ہزاروں ہیں جنہوں نے اسے حقیقت میں پورا بھی کیا ہے کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. پپو

    تعارف بات چھوٹی نہیں۔

    باجی جی اور اگر نکی ہو تو گڑیا بھائی کو معاف کردو یہ غلطیاں ہمیشہ نہیں رہیں گی
  18. پپو

    ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

    تمام دوستوں کے تبصرے ان کی سوچ اور طرز زندگی کے عکاس ہیں بات سادہ سی ہے عید ہو تو سویاں ضرور کھا لیں مگر ہمارے ملکی حالات اس کی اجازت ہرگز نہیں دیتے اور ہما ر ا دین تو ہر کسی کو محبتیں باٹنے کا درس دیتا اس کے لیے کسی خاص دن کی اور رشتے کی بھی حد نہیں ہے سب سے محبت لیکن صداقت کا دامن ساتھ رکھ کر
  19. پپو

    تعارف بات چھوٹی نہیں۔

    چلو شکر ہے نمبر تو بدلا لیکن 307 سے جب تک نکلتے نہیں کام خطر ناک ہی ہے بھائی خرم اصل ابھی زیادہ پتہ نہیں ہے آپ کے عہدے کو نام جان لیا
  20. پپو

    تعارف بات چھوٹی نہیں۔

    بھائی جان شمشاد صاحب شکریہ اگر اسی طرح آپ کی نظر کرم رہی تو بہت جلد اس فورم کی سمجھ بوجھ حاصل ہو جائے گی پلیز تسلسل قائم رہے
Top