بورے والہ این اے 167میں ق لیگ کے امیدوار چودھری نزیر احمد جٹ جیت گئے ہیں اور یاد رہے ان کے جتنے کی وجہ ق لیگ سے وابستگی کا کوئی عمل دخل نہیں ہے یہ صرف ان کی ذات کا کمال ہے اگر وہ آزاد یا ن لیگ سے الیکشن لڑتے تو مزید بھاری اکثریت سے کا میاب ہوتے اور پی پی حلقہ 233 سے pppکے امیدوار خالد سیلم بھٹی...
کیوں نہیں یہ تو وہ نیکیاں ہیں جن کو ہم عام کرنا چاہتے ہیں آپ کا شکریہ کہ آپ نے ہمیں اس سانحہ کی اطلاع کی اللہ تبارک تعالی سے دل گہرائیوں سے دعا ہے کہ اللہ آپکے دوست کے بھائی کو جلد ا ز جلد صحت کامل سے نوازے اور ہمیں اس طرح کر حادثات سے محفوظ رکھے آمین
سوری جیجی جواب میں تاخیر ہو گئی وجہ صرف الیکشن تھے اور میرا خیال ہے آپکی بات کا جواب بھی اسی میں ہے الیکشن انڈیا میں نہیں پاکستان میں ہو رہے تھے ہاں کبھی ہم بھی انڈین ہی ہو کرتے تھے مگر یہ حادثہ میری پیدائش سے پہلے گذر چکا 1947 سے ہم پاکستانی ہیں اور جیجی سی لڑائی کرکے میں نے کیا پیاری پیاری...
بھائی ہمت علی شکریہ اس ہمت کرنے پر لیکن ماضی میں تو دور دراز مقا مات پر بعذریعہ آواز بھی پیغام رسانی کے بہت سے واقعات کا ذکر ہے مگر اب تو یہ مشہود شکل میں ہمارے سامنے ہے تو کیا میں اس کا مطلب یہ لوں کہ آپ میری اس بات سے اتفاق کرتے ہیں مستقبل مادی اشیا قابل انتقال ہو گیں
شکریہ بھائی یونس رضا بڑی اچھی پوسٹ لگائی مگر کیا قرآن کا ایک یہی حکم مردوں کو نظر آتا ہے میں یہ جانتا ہوں جس معاشرے میں قرآن عملاً نافذ ہو وہاں اس طرح کے مواقع نہ ہو نے برابر ہوتے ہیں ہماری بدقسمتی یہی ہے کہ ہم قرآن کا وہ حکم تو دیکھ لیتے ہیں جہاں ہمارا مفاد ہو اور باقی کو چھوڑ رکھتے ہیں قرآن جس...
پیاری بہنوں اور سوہینے بھائیوں صرف دو باتیں بتا دیں 1 آپ زندگی کی وہ بات بتا دیں جس کی تلافی آج تک نہیں کر سکے؟ 2 اور دوسری وہ جس کی وجہ سے آج آپ اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتے ہیں؟
شکریہ جیجی مگر یہی تو وہ دوماہ ہیں جو اگلی دو دہائیوں تک چلنے ہیں ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
اور جہاں ایک عورت بولے وہاں دس مرد بھی ہوں توموقعے پر غلط ہی ثابت ہوتے ہیں:grin::grin::grin: