السلام علیکم ۔۔ میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ اللہ رب العزت بیٹیا رانی کی قسمت اچھی بنائے۔۔اور صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔آمین۔
خ سے کچھ نام جو مجھے پسند ہیں۔۔
خدیجہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خاشعہ ------- عاجزی پسند
خیرالورایٰ ---------- مخلوق میں سب سے بہتر
ٌخوش گل...
غزل
(اقبال طالب - سعودی عرب)
عذاب آئے کچھ ایسے کہ ہم بکھر سے گئے
وہی اداس دروبام ہم جدھر سے گئے
نشاطِ محفلِ یاراں میں اس قدر الجھے
فرازِ علم و ہنر اپنی رہگزر سے گئے
خدا کو بھول گئے مشرکوں کی صحبت میں
نتیجہ دیکھا دعاؤں کے بھی ثمر سے گئے
بچھڑ کے اپنے مدارس سے درس گاہوں سے
جمود...
غزل
(سہیل ثاقب)
غمِ دوراں کی کسی رات سے کب گزرا ہے
یہ جنوں کرب کے لمحات سے کب گزرا ہے
تُو بھی میری ہی طرح خود سے گریزاں ہوتا
تُو مری جاں مرے خدشات سے کب گزرا ہے
شاعری، نغمہ گری، عشقِ بتاں، حسنِ خیال
دل مرا ایسے کمالات سے کب گزرا ہے
ہر گھڑی خوف لگا رہتا ہے کھو جانے کا
تُو ابھی...
کلامِ جوشش
(شیخ محمد روشن عظیم آبادی)
تعارفِ شاعر
جوشش تخلص، شیخ محمد روشن نام، وطن ان کا عظیم آباد ہے، خوش لیاقتی ان کی جو کچھ کہئے اُس سے زیادہ ہے۔ طبیعت ان کی نظمِ ریختہ میں نہایت رسا ہے، اور معنی بیگانہ سے بہ شدت آشنا ہے۔ چاشنی درد کی کلام سے ان کے ظاہر، اور علم عروض سے یہ بخوبی...
گرائیں بھائی میں اپنے الفاظ واپس نہیں لونگا۔۔جو حقیقت ہے وہ بتا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں میں یہ کہنا ضرور چاہونگا کہ باڈر بند کرنے میں پنجاب کی مظلوم و معصوم عوام کا ہاتھ نہیں بلکہ پنجاب کے بڑے یعنی آپ کے یہاں کے چودھریوں سرداروں وغیرہ کا ہاتھ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ جو اب تک لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔۔ جتنی...
کلامِ تاباں
(میر عبدالحئ شاہ جہاں آبادی)
تعارفِ شاعر:
تاباں تخلص، میر عبدالحئ نام، شاہ جہاں آبادی۔ نہایت عزیز خوبصورت اور صاحبِ جمال تھا، ایسا کہ دلی سے شہر میں بے مثال تھا۔ ہندو مسلمان ہر گلی کوچہ میں لیک نگاہ پر اس کی لاکھ جان سے دین و دل نذر کرتے تھے، اور پرے کے پرے عاشقانِ جانباز کے...