اٹھارویں ترمیم سے کس کے مفادات پر ضرب پڑی تھی؟ سب اختیارات کی بندر بانٹ کے لئے ہی تو تھا کسے اعتراض ہو سکتا تھا۔
یہ بات درست ہے۔
غیر سنجیدہ لوگوں کے سامنے بھی سنجیدہ رویّہ پیش کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ عمران خان کو اس بابت سوچنا چاہیے۔
طلعت حسین تو کھرا بندا ہے ۔ اُسے تو شاید دونوں اطراف کے لوگ پسند نہ کریں۔
ہاں ن ۔ لیگ کو غیر جانبداری پر نجم سیٹھی جیسے بندے ہی یاد آتے ہیں۔
جیسے زرداری صاحب کے صدر بننے کی بات الطاف حسین سے کروائی گئی تھی۔ ویسے ہی نجم سیٹھی کو نگراں بنانے کے لئے پی پی پی کا سہارا لیا گیا تھا۔ سب ایک ہی...
اردو افسانے کا ارتقائی جائزہ
تعارف
داستان اور ناول کے برعکس افسانہ جدید صنعتی اور مشینی دور کی پیداوار ہے۔ اس دور کے انسان کو تیزی سے بدلتے ہوئے زمانے کا ساتھ دینے اور زندگی کے نت نئے مسائل سلجھانے کے لئے شب و روز مصروف رہنا پڑتا ہے۔ اس مشینی دور کی تھکادینے والی تیز اور مصروف زندگی میں اس کے...