نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    نویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ نہم مبارک

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔! سب ہی دوستوں کو بہت بہت مبارکباد ! اردو محفل ہم سب کے لئے نعمت سے کم نہیں ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    نویں سالگرہ ”اردو محفل فورم“ پر کن کن سے کیا کیا سیکھا؟

    آپ اپنی خیر منائیے۔ ہم نہ ہوتے تو آپ کی باری تھی اس نمبر پر۔ :) :)
  3. محمداحمد

    الیکٹرانک میڈیا کیلئے سرکاری ضابطہ اخلاق تیار ہوگیا

    طلعت حسین کی غیر جانبداری میں شاید ہی کسی کو شبہ ہو۔ لیکن چونکہ وہ میڈیا سے وابستہ ہیں تو اُنہیں اس معاملے فریق سمجھا جا سکتا ہے۔ یہ ایک الگ بات کہ ایسا بندہ چراغ لے کر ڈھونڈیں تو بھی مشکل سے ہی ملے گا۔
  4. محمداحمد

    السلام علیکم انیس بھائی ۔۔۔۔! کافی دنوں بعد نظر آئے آپ ۔ محفل کی سالگرہ شروع ہے کل سے، آتے جاتے...

    السلام علیکم انیس بھائی ۔۔۔۔! کافی دنوں بعد نظر آئے آپ ۔ محفل کی سالگرہ شروع ہے کل سے، آتے جاتے رہیے گا اب۔
  5. محمداحمد

    نویں سالگرہ ”اردو محفل فورم“ پر کن کن سے کیا کیا سیکھا؟

    ماشاء اللہ ۔۔۔۔! آپ ذرا منظم قسم کےطالبِ علم ہیں سو بہت کچھ بہت جلد سیکھ لیا اور باقاعدہ فہرست بھی جاری کر دی۔ :) ہم نے اردو محفل سے کیا کیا سیکھا اگر لکھنے بیٹھیں تو دفتر کے دفتر سیاہ ہو جائیں۔ سادہ لفظوں میں یوں سمجھیے کہ محفل ہمارے اساتذہ سے بھری پڑی ہے۔
  6. محمداحمد

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    یہ بھی کوئی بھولنے والی بات ہے۔ اور بھول جاؤ تو جلد ہی یاد دہانی کروا دی جاتی ہے۔ :) :)
  7. محمداحمد

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    اور قیصرانی بھائی سے کہیے کہ ٹھہر ٹھہر کر پوسٹ کریں کہیں سالگرہ شروع ہونے سے پہلے ہی یہ کام ہو جائے۔ :)
  8. محمداحمد

    اردو افسانے کا ارتقائی جائزہ

    تشکر و نوازش :)
  9. محمداحمد

    اردو افسانے کا ارتقائی جائزہ

    بہت خوب ۔۔۔۔! یہ تعریف بھی اپنے حساب سے بالکل ٹھیک ہے۔
  10. محمداحمد

    اردو افسانے کا ارتقائی جائزہ

    باریکیوں کی خبر گیری کے لئے تو محفل میں یہ گفتگو شروع کی ہے ہم نے۔ :) :)
  11. محمداحمد

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    وعلیکم السلام شگفتہ بہن! الحمد للہ ۔۔۔۔! بالکل خیریت سے ہوں ۔ ابھی میں آپ کی پوسٹس کی تعداد دیکھ رہا تھا تو یہی خیال آیا کہ اس بار محفل کی سالگرہ پر آپ کے 25000 ہزار پیغامات اور قیصرانی بھائی کے چالیس ہزار پیغامات کی تکمیل سے سالگرہ کی رونق دوبالا ہو جائے گی۔ :)
  12. محمداحمد

    مبارکباد ایک ہزاری عبدالقیوم چوہدری

    بہت مبارک ہو عبدالقیوم چوہدری صاحب
  13. محمداحمد

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔! محفل گردی۔ :) یہ اصطلاح خوب لائے ہیں آپ۔ :)
  14. محمداحمد

    اپنی دھوپ میں بھی کچھ جل (باقؔی صدیقی)

    مطلع تو بہت ہی خوب ہے۔
  15. محمداحمد

    اپنی دھوپ میں بھی کچھ جل (باقؔی صدیقی)

    واہ لاجواب کلام ہے۔ آپ کا اور باقی صدیقی صاحب کا نام دیکھ کر ہم نے پہلے ریٹنگ پاس کی اور پھر غزل پڑھی۔ :)
  16. محمداحمد

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    کیا ہو رہا ہے یہاں؟ :)
  17. محمداحمد

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    صبح بخیر :)
  18. محمداحمد

    :)

    :)
  19. محمداحمد

    عمران خان کے چار سوال اور ان کے چار جواب اب دیکھتے ہیں سونامی کیا کہتا ہے

    سڑکیں ہمیشہ راستہ ہی ہوا کرتی ہیں منزل نہیں ۔ اور بالکل آخری منزل بہر حال قانون ساز اسمبلی ہی ہے۔ :) دیکھنا یہ ہے کہ عمران خان اس راستے سے گزر کر منزل پر پہنچ پاتے ہیں یا نہیں۔ :)
Top