اچھی تحریر ہے گو کہ کچھ مزید لچک کے پہلو نکل سکتے تھے۔ اور یہ کہ ذرائع ابلاغ کو کلی طور پر نظر انداز کرکے عوام تک اپنی بات پہنچانا ممکن بھی نہیں ہے۔
تاہم اصل مسئلہ ہے اُن لوگوں کو جنہوں نے مذہب کے نام پر کھیل تفریح کو رواج دیا ہوا ہے خصوصاً رمضان میں جس قسم کے پروگرامز پیش کیے جاتے ہیں۔ اُن سے...