ہزار کے لفظ کے ساتھ شمشاد بھائی کا نام متوقع نہیں تھا۔ ہم تو لاکھوں کی توقع کر رہے تھے۔ :)
سو پہلی نظر میں تو سمجھ نہیں آیا۔ پھر غور کیا تو پتہ چلا کہ اپنے اسامہ بھائی نے فرنگیوں کے انداز میں اس لڑی کا عنوان مرتب کیا ہے۔ :p:):p
شمشاد بھائی پیشگی مبارکباد قبول کیجے۔ ڈھیر ساری مبارکباد حدف کی...