ارے ہم نے تو اُسی میں سے اپنا مینو بنا لیا تھا۔ یعنی پکوڑے، فروٹ چاٹ اور سادہ پانی۔ :)
ہم تو قناعت پسند ہیں گزارا کر لیں گے۔ :p البتہ آپ کے ہاں اگر کسی آئٹم کا اضافہ ہو تو شاید ہم اپنی قناعت پسندی پر لمحاتی سمجھوتے پر آمادہ ہو جائیں۔ :) :) :happy:
اچھی بات ہے لیکن کھانے پینے کے ساتھ ساتھ کوریج کو بھی یاد رکھیے گا۔ :)
اور عائشہ کے لئے آئس کریم وغیرہ بالکل نہیں منگوائیے گا ورنہ کوریج کرنا نہ بھول جائیں۔ :) :p