بھائی ہم تو پہلے ہی مشاعرے کے سلسلے میں ٹانگ اڑائے بیٹھے ہیں، وہاں بھی اس لئے کود گئے کہ کسی طرح "مشاعرے کی بابت بات چھیڑ دی جائے" آگے ہمیں پتہ ہے کہ ساحر کا فارمولا ہی چلنا تھا۔ یعنی "بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی" :)
ویسے ہمارا خیال ہے کہ نثر کے حوالے سے نیرنگِ خیال صاحب کو ہی "منتظمِ...