عمران خان کی یہ بات بہت عجیب سے لگی کہ وہ صوبائی اسمبلی توڑ دیں گے۔ صوبائی حکومت ایک بار گڈ گورننس کی مثال پیش کردے تو تحریکِ انصاف کواگلی بار وفاق میں حکومت میں آنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
طاہر القادری کیا چاہتے ہیں ابھی تک تو سمجھ نہیں آ رہا۔ عمران خان کو چاہیے کہ وہ اپنا اُگائیں اور اپنا...