نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    اردو محفل کا سالانہ مشاعرہ 2014 شعر و ادب سے تعلق رکھنے والے احباب کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ اردو محفل کی نویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے۔ دوسرا ہفتہ محفلِ ادب کی سرگرمیوں کے لیے مخصوص کیا گیا ہے اس سلسلے میں اردومحفل کے سالانہ عالمی مشاعرے 2014 کا انعقادکیا جارہا ہے۔ شعراء کرام کو ،...
  2. محمداحمد

    اردو محفل عالمی مشاعرہ 2014 کا انعقاد

    :) آپ چاہیں تو تحریر کے ساتھ ساتھ آڈیو ریکارڈنگ بھی شامل کر دیجے گا۔ :D
  3. محمداحمد

    تبصرہ: باکمال بزرگ - مؤتمن مؤرخ نیرنگ خیال

    چونکہ اس سلسلے کی زیادہ تر تحریریں ہم نے "بائی پاس پروکسی" کے ذریعے پڑھی ہیں :grin::p تو خیال آیا کہ یہ پوری لڑی ایک بار "ری - وزٹ" کر لی جائے۔ ماشاءاللہ ۔۔۔۔! طنز و مزاح کے معاملے میں آپ کا قلم اپنا ثانی نہیں رکھتا۔ اچھا رہتا کہ اگر یہ سب قسطیں الگ الگ لڑی میں ہوتیں یا پھر تبصروں کے لئے...
  4. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  5. محمداحمد

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔! نہیں رمضان میں بھی بات ہوئی ہے ایک آدھ بار۔ انیس بھائی کے پاس اسپیشل پرمیشن ہے۔ :)

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔! نہیں رمضان میں بھی بات ہوئی ہے ایک آدھ بار۔ انیس بھائی کے پاس اسپیشل پرمیشن ہے۔ :)
  6. محمداحمد

    مبارکباد محترم خرم شہزاد خرم کو سال گرہ بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔ ( محفل کیلنڈر )

    واہ واہ واہ بہت بہت مبارک ہو خرم بھائی ۔۔۔۔! بہت شکریہ فصیح ۔۔۔!
  7. محمداحمد

    مبارکباد قیصرانی صاحب ہوئے چالیس ہزاری 40،000

    ارے آپ فکر نہ کریں ۔ ہمیں پتہ ہے آپ شاعری سے خائف رہتے ہیں۔ :)
  8. محمداحمد

    جامِ سفال ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ محمد احمدؔ

    :) اس شرفِ قبولیت کا بہت شکریہ قیصرنی بھائی ۔۔۔! :) ویسے نوکیا کے چھوٹے سیٹس میں اب بھی یہ گیم آتا ہے۔ ہمارے ایک دوست ہیں جو اکثر سی این جی کی لائن میں لگ کر یہ گیم شروع کر دیتے ہیں۔ :) اُنہی کی وجہ سے ذہن میں اس کھیل کی یاد تازہ تھی۔ :)
  9. محمداحمد

    جامِ سفال ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت نوازش فصیح بھائی ۔۔۔۔! شاد آباد رہیے۔ :)
  10. محمداحمد

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ کیسی مہک کہاں کا کوئی پھول باغ میں ۔ لیاقت علی عاصم

    غزل کیسی مہک کہاں کا کوئی پھول باغ میں بس رنگِ بے وفائی ہے مقبول باغ میں آنکھوں پہ ہاتھ رکھ کے نکلنا پڑا مجھے اک یاد نے اڑائی بہت دھول باغ میں تتلی کو ڈھلتے دیکھنا جگنو کے رُوپ میں میرا یہی ہے روز کا معمول باغ میں جانے وہ حُسن تھا کہ ہوس تھی نگاہ میں ہر چہرہ لگ رہا تھا مجھے پھول باغ میں...
  11. محمداحمد

    عدم غزل-خالی ابھی جام میں کچھ سوچ رہا ہوں(عبدالحمید عدم

    دراصل آج کل محمد وارث بھائی بہت زیادہ وقت نہیں دے پا رہے ہیں۔ نبیل بھائی تو یوں بھی کم کم آتے ہیں۔ سو کوشش کرکے معمولی نوعیت کی چیزوں کو نظر انداز کر دیتا ہوں کہ زیادہ رپورٹنگ کا سارا بار سعود بھائی کی کاندھے پر پڑنے کا احتمال رہتا ہے۔
  12. محمداحمد

    عدم غزل-خالی ابھی جام میں کچھ سوچ رہا ہوں(عبدالحمید عدم

    جی بالکل ایسا ہی ہوگا۔ دوسرے شعر میں بھی ٹائپو ہے لیکن پیاسا صحرا بھائی تو اب عرصہ دراز سے محفل میں آتے نہیں ۔ سو تدوین نہیں ہو سکتی۔
  13. محمداحمد

    عدم غزل-خالی ابھی جام میں کچھ سوچ رہا ہوں(عبدالحمید عدم

    کیا کریں ذہن تو "کی ورڈز" کا مارا ہوا ہے۔ اور ضرورت پڑنے پر اُلٹ پُلٹ کرنے سے بھی نہیں گھبراتا۔ :)
  14. محمداحمد

    عدم غزل-خالی ابھی جام میں کچھ سوچ رہا ہوں(عبدالحمید عدم

    یہ مصرعہء عزیز پڑھ کر "عزیزِ مصر " کا خیال آ گیا۔ :)
  15. محمداحمد

    عدم تہی بھی ہوں تو پیمانے حسیں معلوم ہوتے ہیں - عبد الحمید عدم

    میں چپ رہا تو اور غلط فہمیاں بڑھیں وہ بھی سنا تھا اُس نے جو میں نے کہا نہ تھا :) جب کہ آپ چپ بھی نہیں رہیں۔ :):p
  16. محمداحمد

    نویں سالگرہ دو صد ہزاری (دو لکھے) شمشاد بھائی

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اب ٹھیک ہے۔۔۔۔۔! پتہ تو چلے نہ بھئی۔۔۔! :p ورنہ ہزاری تو ہر نکڑ پر مل جاتے ہیں۔ :jokingly:
  17. محمداحمد

    عدم تہی بھی ہوں تو پیمانے حسیں معلوم ہوتے ہیں - عبد الحمید عدم

    کیا بات ہے۔ (y) یعنی گذشتہ چھ روزے بغیر ثواب کے ہی گزر گئے۔ :) :p
  18. محمداحمد

    نویں سالگرہ دو صد ہزاری (دو لکھے) شمشاد بھائی

    ویسے اب سوچ رہا ہوں کہ "دو لکھے شمشاد بھائی" لکھنا آپ کو عجیب لگ رہا ہوگا۔ :) :) :)
  19. محمداحمد

    عدم تہی بھی ہوں تو پیمانے حسیں معلوم ہوتے ہیں - عبد الحمید عدم

    بریانی کا ذکر کرنا ضروری تھا اس وقت ۔۔۔۔! :cautious:
Top