نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    جیو انٹرٹینمنٹ اور اے آر وائی نیوز کے لائسنس معطل

    یہ بھی کہا جا سکتا ہے۔ ہمارے ہاں لیڈر بہت ہیں لیکن مخلص نہیں ہیں۔
  2. محمداحمد

    :) تازہ تھا جو نہیں ۔ باسی لکھتے ہوئے عجیب سا لگ رہا تھا۔ :) :)

    :) تازہ تھا جو نہیں ۔ باسی لکھتے ہوئے عجیب سا لگ رہا تھا۔ :) :)
  3. محمداحمد

    چار سو ہے ہجوم لوگوں کا ۔۔۔ آپ اپنا فراق سہتا ہوں (خاکسار)

    چار سو ہے ہجوم لوگوں کا ۔۔۔ آپ اپنا فراق سہتا ہوں (خاکسار)
  4. محمداحمد

    راحت اندوری روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے - راحت اندوری

    بہت شکریہ کاشفی بھائی عمدہ انتخاب کے لئے۔
  5. محمداحمد

    جیو انٹرٹینمنٹ اور اے آر وائی نیوز کے لائسنس معطل

    مثال خوب دی ہے آپ نے۔ :) مجبور عوام حکومت کو کیسے مجبور کرسکتی ہے بھلا ! :p اور اگر کر سکتی تو یقیناً لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لئے کرتی۔ :) اگر دھرنے اور احتجاج سیاسی مقاصد کے بجائے عوامی مسائل کے لئے ہونے لگے تو پھر سیاسی لوگ کہاں جائیں گے۔ :):D
  6. محمداحمد

    جیتے رہیے۔ :)

    جیتے رہیے۔ :)
  7. محمداحمد

    جیو انٹرٹینمنٹ اور اے آر وائی نیوز کے لائسنس معطل

    اچھی شاعری، خوش گلو لوگوں کی آواز میں سننے کا اپنا لطف ہے۔ ہلکی پھلکی موسیقی بھی اچھی لگتی ہے۔ رہی بات لوگوں کے طرزِ زندگی کی تو بگاڑ ہمیشہ غیر محسوس طریقے سے ہی آتا ہے۔ آج کے دور میں جہاں کچھ گھرانے ایسے بھی ہیں جہاں (ہر طرح ) کی ہندوستانی فلمیں سارا گھر بیٹھ کر دیکھتا ہے وہیں کچھ گھرانوں میں...
  8. محمداحمد

    جیو انٹرٹینمنٹ اور اے آر وائی نیوز کے لائسنس معطل

    یہ بات بھی بالکل ٹھیک ہے کہ غیر ملکی پروگراموں کے ساتھ ساتھ ملکی چینلز کے پروگرام بھی باقاعدہ مانیٹر کئے جائیں کہ یہاں بھی حالات دن بدن ابتر ہوئے جار رہے ہیں اور قیمت کو قدروں پر ترجیح دی جارہی ہے۔ لیکن سوال پھر وہی ہے کہ ایسا کون کرے۔ ہم کو اُن سے وفا کی ہے اُمید جو نہیں جانتے وفا کیا ہے
  9. محمداحمد

    رائے صاحب اور مرزا از قلم نیرنگ خیال

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔! ایک بہت ہی شگفتہ اور پُر لطف تحریر۔۔۔۔! ان کے کرداروں کا بہت ذکر ہے اس لڑی میں۔ چلیے مرزا صاحب سے تو ہمارے ذہن میں ایک نام آتا ہے لیکن یہ رائے صاحب؟ :) :) :) خوبصورت تحریر پر مبارکباد قبول کیجے۔ :)
  10. محمداحمد

    جیو انٹرٹینمنٹ اور اے آر وائی نیوز کے لائسنس معطل

    دارصل یہ کام حکومتی ادارہ برائے ضابطہ داری ء الیکٹرانک میڈیا کے کرنے کے ہیں۔ لیکن حکومت کے باقی اداروں کی طرح یہ ادارہ بھی صرف سیاسی مقاصد کے لئے استعمال ہو رہا ہے۔
  11. محمداحمد

    جیو انٹرٹینمنٹ اور اے آر وائی نیوز کے لائسنس معطل

    ان سب سستے پروگراموں سے مقامی انڈسٹری کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ پاکستانی اشتہاری صنعت بھی متاثر ہو رہی ہے۔ بے حیائی کو فروغ مل رہا ہے۔ اور بھی نہ جانے کیا کیا۔ اگر غیر ملکی پروگراموں کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہو تو تو پھر بھی قابلِ قبول ہے، تاہم نمک میں آٹا ملانے کو کسی طرح نہیں سراہا جا سکتا۔
  12. محمداحمد

    جیو انٹرٹینمنٹ اور اے آر وائی نیوز کے لائسنس معطل

    کاش ایسا ہو سکے۔ لیکن پاکستان میں فی الحال ایسا ہونا بعید از قیاس و خواب و خیال ہے۔ شریفوں کے دور میں تو ایسا ہونا اور بھی مشکل نظر آتا ہے۔ ان سے پہلے والے شرفاء بھی اسی فہرست میں شمار کئے جائیں۔
  13. محمداحمد

    جیو انٹرٹینمنٹ اور اے آر وائی نیوز کے لائسنس معطل

    ویسے کبھی کبھی تو میرا بھی یہی دل چاہتا ہے کہ یہ چینلز دونوں ہی بند ہو جائیں لیکن عبدالقیوم چوہدری بھائی کی بات بھی ٹھیک ہے۔
  14. محمداحمد

    ہو سفر لیکن ایسا سخت نہ ہو ۔۔۔جس میں بس رخت ہو، درخت نہ ہو ۔ (خاکسار)

    ہو سفر لیکن ایسا سخت نہ ہو ۔۔۔جس میں بس رخت ہو، درخت نہ ہو ۔ (خاکسار)
  15. محمداحمد

    بشیر بدر بڑی آگ ہے، بڑی آنچ ہے، ترے میکدے کے گلاب میں

    واہ واہ واہ باکمال غزل، لاجواب انتخاب (y)
  16. محمداحمد

    پنجاب کا گلوبٹ

    یہ بات واقعی انتہائی تکلیف دہ ہے کہ آٹھ لوگوں کی جان جانے کے باوجود میڈیا "گلو بٹ" کے پیچھے پڑا ہوا ہے اور پولیس جو کہ اس تمام معاملے کی ذمہ دار ہے اس کے معاملے میں میڈیا نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔
  17. محمداحمد

    دھوکہ دینے والی آنکھیں ، دھوکہ کھا بھی لیتی ہیں راکھ اُڑا کے دیکھ تو لیتے رنگ ہے کیا انگاروں...

    دھوکہ دینے والی آنکھیں ، دھوکہ کھا بھی لیتی ہیں راکھ اُڑا کے دیکھ تو لیتے رنگ ہے کیا انگاروں کا (خاکسار)
  18. محمداحمد

    دھوکہ دینے والی آنکھیں ، دھوکہ کھا بھی لیتی ہیں ۔۔۔ راکھ اُڑا کے دیکھ تو ۔۔

    دھوکہ دینے والی آنکھیں ، دھوکہ کھا بھی لیتی ہیں ۔۔۔ راکھ اُڑا کے دیکھ تو ۔۔
  19. محمداحمد

    جمال احسانی چراغ سامنے والے مکان میں بھی نہ تھا

    اسی مضمون کو جمال احسانی درج ذیل شعر میں بھی باندھا ہے اور خوب باندھا ہے۔ مرے ہی گھر میں اندھیرا نہیں ہے صرف جمالؔ کوئی چراغ فروزاں کسی کے ہاں بھی نہیں
  20. محمداحمد

    غزل

    سبحان اللہ ۔۔۔۔۔! لاجواب کلام ہے محترم ۔۔۔۔!
Top