شاعر تو پہلے ہی دل جلے ہوتے ہیں، اُن کا دل جلانے کے لئے اتنا کشٹ کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ :p
پھر آپ کی طرف سے یہ فرمائش کہ ماشاءاللہ شاعر بھی ہیں اور عروضیے بھی۔ لگتا ہے آئندہ غزلوں کو "دو آتشہ" کرنے کے لئے سوختہ سامانی کا یہ دوہرا انتظام کیا جا رہا ہے۔ :) :)
ویسے سچی بات یہی ہے کہ نثری نظم کا...