ماں باپ جو بچوں پر غصہ اُتارتے ہیں کہ "نتیجہ ایسا کیوں آیا؟"، "فیل کیوں ہوئے" ۔ یہ سب دراصل اُن کی اپنی لاپرواہی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اگر بچوں کو سارا سال ماں باپ کی توجہ ملتی رہے۔ وقتاً فوقتاً اصلاح ہوتی رہے اور ماں باپ کو اس بات کا بھی اندازہ ہو کہ اُن کے بچے پڑھائی میں کیسے ہیں اور اُن کا نتیجہ...