نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کراچی ایئرپورٹ پرمسلح ملزمان کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 4 اہلکار جاں بحق

    لیکن بات ابھی تک مخمصے میں ہے۔ حکومت کو واضح پالیسی اپنانے کی ضرورت ہے ۔ ساتھ ساتھ عوام کو اعتماد میں لینے کی بھی۔
  2. محمداحمد

    جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

    یہ جملہ آپ کے دستخط کے ساتھ پڑھا جائے تو لطف دوبالا ہو جاتا ہے۔ :D
  3. محمداحمد

    جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

    :) یہ بات بس یوں ہی لکھ دی۔ حوصلہ شکنی مُراد نہیں ہے۔ آپ چاہیں تو آج ہی ایک ادیب کی الف سے ی تک تصانیف پوسٹ کر دیں۔ محفل کو تو ایسے ہی لوگوں کی ضرورت ہے۔ :)
  4. محمداحمد

    جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔! :rollingonthefloor::rollingonthefloor: یہ تو شُکر ہے کہ زیادہ آگے تک نہیں گئی۔ :p:D:p
  5. محمداحمد

    جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

    گناہگار تو ہم ہیں لیکن زمروں کی تحصیص آج تک نہ ہوئی تھی۔ :p
  6. محمداحمد

    جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

    مُہم جوئی کی ضروررت نہیں ہے۔ :) گاہے گاہے مختلف شعراء اور ادباء کا عمدہ انتخاب پیش کرتے رہیں۔ کچھ عرصے بعد خود بہ خود فضا ساز گار ہو جائے گی۔ :) اور لوگ یکسانیت کے بوجھ تلے دبنے سے بھی بچ جائیں گے۔ :)
  7. محمداحمد

    جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

    متفق! لیکن پہلے ہماری درخواست پیش کی گئی ہے۔ :)
  8. محمداحمد

    کراچی ایئرپورٹ پرمسلح ملزمان کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 4 اہلکار جاں بحق

    طالبان ہماری حکومتوں کی طرح تو ہیں نہیں کہ ہر تباہی کی ذمہ داری دوسروں کے سر تھوپ دیں۔ طالبان کے معاملے کو جلد سے جلد حل کرنا بہت ضروری ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ مذاکرات کو باقاعدہ ختم کیا جائے اور کمان عسکری حلقوں کو سونپ دی جائے۔
  9. محمداحمد

    "گھر گھر دیپ جلاؤ نا ۔۔۔ ( اقتباس )

    بہت خوب انتخاب ہے فصیح بھائی ۔۔۔! خوش رہیے۔ :)
  10. محمداحمد

    جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

    شکریہ :) نئے پری فکس بنانے کا فیصلہ اور کام انتظامیہ کرتی ہے۔ جب کسی شاعر یا ادیب کی خاطر خواہ تحاریر جمع ہو جاتی ہیں تب اُن کے نام کا پری فکس بنایا جاتا ہے۔
  11. محمداحمد

    جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

    السلام علیکم، ہمارا اور کچھ دوستوں کا خیال ہے کہ اگر (ممکن ہو تو) پسندیدہ کلام کی طرح جہانِ نثر کی پیشانی پر بھی پری فکس آویزاں ہو جائیں تو پڑھنے والوں کو کافی آسانی ہو جائے گی اور وہ آپ کو جھولیاں بھر بھر کر دعائیں دیں گے۔ :) کچھ دوستوں نے ہمارے کیفیت نامے پر اس تجویز تائید کی ہے سو محفوظ...
  12. محمداحمد

    تھوڑی سی فورجری کرکے اسکرین شارٹ لگاتا ہوں۔ ؛) ورنہ لوگ موضوع کو چھوڑ کر کوچے کو چل پڑیں گے۔ :)

    تھوڑی سی فورجری کرکے اسکرین شارٹ لگاتا ہوں۔ ؛) ورنہ لوگ موضوع کو چھوڑ کر کوچے کو چل پڑیں گے۔ :)
  13. محمداحمد

    :) :) :)

    :) :) :)
  14. محمداحمد

    اتنی جلدی جوابات بھی آ گئے۔ :)

    اتنی جلدی جوابات بھی آ گئے۔ :)
  15. محمداحمد

    جھُریاں !!

    نایاب بھائی ۔۔۔۔! جو آپ کا حال ہے وہی میرا بھی حال ہے۔ محفل سے میں نے لیا ہی لیا ہے دیا کچھ نہیں ہے۔ بہت کچھ سیکھا ہے یہاں سے۔ زندگی کے بے شمار قرینے یہاں سے سیکھے ہیں۔ محفل کے لئے میں بھی ایک عام رکن ہوں اور میرے لئے یہ بھی بڑے اعزاز کی بات ہے۔ کبھی کبھی دل بہلانے کے لئے تُک بندیاں پیش...
  16. محمداحمد

    والدین کے نام!

    لگتا ہے ہماری سخت گیر تربیت سے خوفزدہ ہو گئے۔ :) فکر نہ کریں ہم تو خود ابھی زیرِ تربیت ہیں۔ :)
  17. محمداحمد

    جھُریاں !!

    متفق :) پڑھنے کے لئے بھی بے شمار تحاریر ہیں محفل میں۔ کوئی بھی آن لائن نہ ہو تب بھی گھنٹوں محظوظ ہوا جا سکتا ہے۔
  18. محمداحمد

    جھُریاں !!

    ارے کیوں ہماری "ممبر شپ" کے دشمن ہوئے ہیں آپ! :D
Top